شہباز گِل کی درخواست، ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

دورانِ سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے سوال کیا کہ کیا ٹرائل شروع اور چالان جمع ہو گیا ہے؟ کیا فردِ جرم عائد ہو گئی ہے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے درخواست گزار شہباز گِل کے وکیل کو ہدایت کی کہ چالان جمع ہو چکا ہے، آپ ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان 2030کا فیفا ورلڈ کپ کھیل سکتا ہے: سابق کپتان قومی فٹبال ٹیمعیسٰی خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں ہاں اگر فوجیوں کی ساری بجٹ اس پر لگائی جائے-
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، مگر ٹیم انتظامیہ نظر انداز کررہی ہے، عمر اکمل - ایکسپریس اردوکرکٹر نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی درخواست کردی لاہور میں کافی گراؤنڈز ہیں وہاں کھیل لیں نا زیادتی ہے ۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے ادارے کا ’’انڈس لیونگ‘‘ منصوبے کے کام کا آغاز - ایکسپریس اردوپاکستان حیاتیات سے مالا مال،تمام اسٹیک ہولڈرزکوکردار ادا کرنے کی ضرورت، فلورنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علیحدگی کی خبریں: عروہ سے ہاتھ ملانے کی درخواست پر فرحان نے صحافی سے کیا کہا؟حال ہی میں دونوں اداکار اپنی فلم ’ٹچ بٹن‘ کے حوالے سے ایک پریس بریفنگ کیلئے ساتھ نظر آئے پاکستان میں ہمیشہ سے دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں 1 ٹکر کے لوگ ✊🏻 2. تھپڑ کے لوگ 👋🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بہادر لڑکی نے ڈاکوؤں سے اسلحہ چھین کر واردات ناکام بنادی - ایکسپریس اردوڈاکوؤں نے یونیورسٹی کی طالبہ سے پرس چھیننے کی کوشش کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »