سیف علی خان نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتا دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیف علی خان نے سوشل میڈیا سے دوری کی انتہائی دلچسپ وجہ بتا دی. DailyJang

بالی ووڈ انڈسٹری کے چھوٹے نواب نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کی دلچسپ وجہ اپنے مداحوں کو بتا دی جسے جان کر ہوسکتا ہے کہ ان کے پرستاروں کی شکایت دور ہوجائے۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سیف علی خان نے سوشل میڈیا سے دوری کی انتہائی دلچسپ وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ’میں بہت فوٹوگرافیک پرسن ہوں، مجھے یادیں جمع کرنے کا بہت شوق ہے اس لیے میں ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کی تصاویر جمع کرتا رہتا ہوں، میرے پاس تصویروں کا ڈھیر ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی منگنی پر عامر خان کے ڈانس کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیاکے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عامر خان کی ڈانس ویڈیو شیئر کی گئی ہے مزیدپڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سجل علی کی جھانوی کپور کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ Akhoo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی تصویر نے دھوم مچادیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لا ئن)بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی  نئی تصویر شیئر کی ہے ،جس نے وائرل ہوتے ہی صارفین کو اپنی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سارہ علی خان کیساتھ معاشقے کی خبروں پر معروف بھارتی کرکٹر نے خاموشی توڑ دیاس سے قبل بھارتی کرکٹر سے متعلق خبریں زیر گردش تھیں کہ وہ سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو ڈیٹ کر رہے ہیں قاید اعظم کی امی کے ساتھ کس کا معاشقہ تھا اتنی بڑی خبر دینے پر جیو پر لعنت واہ اتنی اہم معلومات فراہم پر کرنے پر جیو نیوز کو ایک چھوٹا سا گلدستہ لعنتوں کا قبول فرمائیں۔ لعنت لعنت لعنت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی چمن آرا کا سوشل میڈیا کی بدولت 51 سال پہلے بچھڑنے والی بیٹیوں سے رابطہ - BBC News اردوچمن آرا سنہ 1971 میں اپنی بیٹیوں سے جدا کر دی گئی تھیں مگر اب سوشل میڈیا کی مدد سے وہ 51 سال بعد ان کے رابطے میں آ گئی ہیں۔ جسے خدا ملانا چاہیے اسے کوئی نہیں روک سکتا ایسے بہت سے واقعات ہیں bbcbangla banglanews24com بہت شکریہ بی بی سی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سجل علی کی جھانوی کپور کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلدبئی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) پاکستانی معروف  اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »