سارہ علی خان کیساتھ معاشقے کی خبروں پر معروف بھارتی کرکٹر نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل بھارتی کرکٹر سے متعلق خبریں زیر گردش تھیں کہ وہ سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو ڈیٹ کر رہے ہیں

اس حوالے سے نا تو اداکارہ نے کوئی بات کی تھی اور نا ہی اب تک کرکٹر نے کچھ کہا—فوٹو: فائل

گزشتہ کچھ عرصے سے بھارتی میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ سارہ علی خان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 'شُبمن گل' کے تعلقات گہرے ہو رہے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ کیا آپ اور سارہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں؟ کیونکہ اس حوالے سے کافی افواہیں ہیں: میزبان کا سوال—فوٹو: فائل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واہ اتنی اہم معلومات فراہم پر کرنے پر جیو نیوز کو ایک چھوٹا سا گلدستہ لعنتوں کا قبول فرمائیں۔ لعنت لعنت لعنت

اتنی بڑی خبر دینے پر جیو پر لعنت

قاید اعظم کی امی کے ساتھ کس کا معاشقہ تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب ملک سے علیحدگی کی خبروں کے بعد ثانیہ مرزا نے ایسی تصویر شئیر کردی کہ نئی بحث چھڑ گئیبھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبروں کے بعد ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شئیر کرکے نئی بحث چھیڑ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جم میں ورزش کے دوران اداکاروں کی موت کی اصل وجہ کیا؟سنیل شیٹی نے بتا دیاممبئی: بالی ووڈ کے سن 19 سو کی دہائی کے معروف ہیرو سنیل شیٹی نے اداکاروں کی جِم میں ورزش کے دوران اموات اور ہارٹ اٹیک کی وجہ بتا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کےٕ کنٹینر پر کس کس سمت سے فائرنگ ہوئی؟ جے آئی ٹی کا حملے کی فوٹیجز کا جائزہلاہور : جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان پر حملے کے روز کی فوٹیجز کا باریک بینی سے جائزہ لیا کہ عمران خان کےٕ کنٹینر پر کس کس سمت سے فائرنگ ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان کے معاشی حالات خطرناک حد تک خرابی کی جانب‘شبر زیدی نے ملکی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی، انہوں نے خبردار کیا ہے کہ فوری طور پر مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو حالات مزید سنگین امپورٹڈ لیٹروں ڈگی چیری بلاسم نے ملک تباہ و برباد کر دیا Allah بین الاقوامی تعلقات میں پاکستان کو نہ صرف تنہائی بلکہ رسوائی کا سامنا ہے۔ معاشی طور پر پاکستان عملی طور پر دیوالیہ ہو چکا ہے۔ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کو ناقابل اعتماد قرار دے دیا۔ اور زرداری شریف کو اس بات کی فکر ہے کہ سیاسی اثاثوں کو اگلی نسل تک کیسے منتقل کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان صبح دوپہر شام جھوٹ بول رہے ہیں ان کا ان سے بڑا کوئی دشمن نہیں, کاش آپ گھڑی چوری نہ کرتے: مصطفیٰ کمال11:38 AM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی : پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے عمران خان پر شدید تنقید کی ہے ۔کہتے ہیں عمران خان صبح دوپہر شام کاش الطاف بھائی آپ کو بوری بند کر دیتے 🙏😜 ایک گھڑی چوری؟ نہیں جناب انٹرنیشنل سرٹیفائیڈ زانی ، جواری، جھوٹا ، بیلینز ٹری، مالم جبہ، ادویات، بی آر ٹی میں چوری، چندہ چور، فارن فنڈنگ Establishment ka ak or ganda anda
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا، خواجہ آصفوزیردفاع نے کہا کہ عمران خان مسلسل الزامات لگارہے ہیں، ہمارے لیے تمام جنرلز قابل احترام ہیں، سیاسی مقاصد کیلئے فوج کو استعمال کرنے کی روایت عمران خان نے قائم کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »