سجل علی کی جھانوی کپور کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) پاکستانی معروف  اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی

تفصیلات کے مطابق دبئی میں فلم فئیر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی ایک تقریب میں کئی پاکستانی اور بھارتی اداکاروں نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران جھانوی کپورسجل علی کو گلے لگاتے دیکھا سکتا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ایوارڈ کی اس رنگا رنگ تقریب میں پاکستانی اداکارہ سجل علی نے بہترین اداکاری کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ ایوارڈ وصول کرتے وقت انہوں نے اداکاری کا پہلا موقع دینے کے لیے ہمایوں سعید کا شکریہ ادا کیا، ساتھ ہی انہوں نے بھارتی دوست جھانوی کپور سے ملنے پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔'وزارت دفاع کو...

دوسری جانب جھانوی کپور بھی ایوارڈ حاصل کرتے وقت اپنی پاکستانی دوست کو نہیں بھولیں۔ سجل علی سے برسوں بعد ملاقات پر نہ صرف خوشی کا اظہار کیا بلکہ شکریہ بھی ادا کیا۔ خیال رہے کہ قبل ازیں فلم" موم"کی شوٹنگ کے دوران آنجہانی سری دیوی اور اْن کے اہلخانہ کے ساتھ سجل علی کے بہترین تعلقات قائم ہوگئے تھے جس کا انہوں نے کئی بار اظہار بھی کیا تھا۔

واضح رہے کہ تقریب میں پاکستانی اداکارہ سجل علی کے علاوہ ہمایوں سعید اور فہد مسطفیٰ نے بھیی شرکت کی ، جبکہ بھارتی اداکاروں میں کامیڈین بھارتی سنگھ، اداکارہ شہناز گل، اداکارہ جھانوی کپور اور دیگر بالی ووڈ شخصیات نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سجل علی کی جھانوی کپور کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ Akhoo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سجل علی کی جھانوی کپور کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوتقریب کے دوران پاکستان اور بھارت کے شوبز ستاروں کی شرکت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیٹی کی منگنی پر عامر خان کے ڈانس کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیاکے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عامر خان کی ڈانس ویڈیو شیئر کی گئی ہے مزیدپڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکار ایوشمان کُھرانا کا اپنے اور نیہا ککڑ سے متعلق حیران کن انکشافبھارتی ٹی وی ریئلٹی شو ’انڈین آئیڈل‘ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایوشمان کھرانا، نیہا ککڑ و دیگر موجود ہیں تم لوگوں کو بےحیائی پھیلانے کے سوا کوئی کام نہــــــــــــــــــــــــــــــین جیو والوں 😈😈😈 Yeah Geo me kya ho rha ha🤭🤭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران کی دو ممتاز اداکاراوں کی گرفتاری: سرکاری میڈیا - BBC News اردوحکومت مخالف مظاہروں کی حمایت پر ایران کی دو ممتاز اداکاراوں کی گرفتاری: سرکاری میڈیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »