ترکیہ کے سرحدی ضلع میں شام سے راکٹ حملہ، 3 افراد ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شام کے علاقےکوبانی سے ترکی کے سرحدی ضلع کرکامش پر 5 راکٹ داغےگئے ہیں، غیر ملکی خبر ایجنسی

ترکیہ کےسرحدی ضلع کرکامش پر شام سےکیےگئے راکٹ حملےمیں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک صوبے غازی انتیب کےگورنرکا کہنا ہےکہ شام کے علاقے کوبانی سے ترکی کے سرحدی ضلع کرکامش پر 5 راکٹ داغےگئے ہیں۔صوبائی گورنرکے مطابق راکٹ حملےمیں ہوئے6 زخمیوں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔خیال رہےکہ شام کا سرحدی علاقہ کوبانی کرد ملیشیا وائے پی جی کے زیرکنٹرول ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک فورسز کا کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، شامی فوجیوں سمیت 31 افراد ہلاکانقرہ سے ترکیہ کی وزارت دفاع کے مطابق کے مطابق شام اور عراق کے شمالی علاقوں میں کردوں کے 89 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے شام میں ایرانی ٹھکانوں پرفضائی حملےاسرائیل شام میں ایرانی ملیشیاؤں کو پڑوسی ملک میں پھیلنے سے روکنے کے ساتھ ساتھ لبنانی حزب اللہ کو ہتھیاروں کی اسمگلنگ کو روکنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک مندر کے اجتماع میں گھس گیا، 12 افراد جاں بحقحادثے میں ٹرک ڈارئیور بھی ہلاک ہوا جبکہ،متعدد افراد زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے، پولیس الحمداللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کولوراڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاکامریکی ریاست کولوراڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ARYNewsUrdu USA US should be spending money on it's people's well being rather than invading other countries.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق: چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ، 4 فوجی ہلاکبغداد: (دنیا نیوز)عراق میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ، چار فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »