بھارتی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک مندر کے اجتماع میں گھس گیا، 12 افراد جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک مندر کے اجتماع میں گھس گیا،12 افراد جاں بحق

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع ویشالی میں اتوار کی شام کو پیش آئے حادثے میں7 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ٹرک ڈارئیور بھی ہلاک ہوا جبکہ،متعدد افراد زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمداللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ٹیک آف کرتے جہاز کی ٹرک کو ٹکر، طیارے میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاکویڈیو: ٹیک آف کرتے جہاز کی ٹرک کو ٹکر، طیارے میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاک Khalak means 😢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اندرون ملک چرس کی اسمگلنگ، پنجگور میں ٹرک سے 770 کلوگرام چرس برآمدچرس ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی، کسٹمز حکام چرس بھیجنے والوں کی کردار جیو نیوز والوں کی کرداروں سے زیادہ برے نہیں ہیں. ملک میں مہنگائی اعلی سطح پر ہیں ملک کی وزیراعظم پر چوری برطانیہ میں ثبوت ہوئے اس پر کچھ بات کریں میں پاکستان کی ساتھ اس وقت جو میڈیا کررہے ہیں تاریخ یاد کرے گا کب تک ضمیر بھیجو گی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینکوں کے ڈیپازٹس اورسرمایہ کاری میں اضافہبینکوں کے ڈیپازٹس، مختصر مدت کے قرضوں اور سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ستمبرکے مقابلہ میں اکتوبر میں ماہانہ Hein waqei ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحقاسکول وین حادثے میں 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس میں رہائشی عمارت کا ایک حصہ گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئےیہ حادثہ بحر اوقیانوس میں واقع روسی جزیرے سخالین میں پیش آیا جس میں 23 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جب کہ ایک شخص لاپتا ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی اور جو پاکستان تباہی کے در پر کھڑا اس پر بات کیوں نہــــــــــــــــــــــــــــــین کرتے ضمیر فراموش لوگ لعنت ہے تمہاری صحفات پر 👋👋👋👋
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج، علاقے کی جیو فینسنگ کا فیصلہزیادتی کے کیس میں مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کا ڈی این اے کروایا جائے گا جبکہ بچی کے لواحقین کا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے ایسے افراد کو سیدھا راستہ دکھایا جائے جو پہلی مرتبہ لڑکے یا لڑکی کیساتھ قوم لوط والا سلوک کرے سخت ترین سزا دی جائے دوسری مرتبہ مردانہ صفات سے مہروم کر دیا جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »