ترک فورسز کا کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، شامی فوجیوں سمیت 31 افراد ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسانی حقوق گروپ کے مطابق شام کے شمالی علاقے میں فضائی حملے کیے گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Syria Turkey

شام میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر ترک فورسز کے فضائی حملوں میں ایک صحافی سمیت شامی اور کرد فورسز کے 31 ارکان مارے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترک فورسز کے حملوں میں کرد ملیشیا کے 18 اور شامی فوج کے 12 اہلکار مارے گئے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسافر طیارہ رن وے پر خوفںاک حادثے کا شکار ،ویڈیو سامنے آگئیپیرو : مسافر طیارہ ایئرپورٹ کے رن وے پر خوفناک حادثے کا شکار ہوگیا ، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ..../.۔ Very sad news. May God keep everyone safe. Ameen.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ٹیک آف کرتے جہاز کی ٹرک کو ٹکر، طیارے میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاکویڈیو: ٹیک آف کرتے جہاز کی ٹرک کو ٹکر، طیارے میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاک Khalak means 😢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر مواصلات نے سیہون ٹریفک حادثے پر 6 افسران کو معطل کردیادو روز قبل ٹول پلازہ کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرنے سے 12 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے تھے۔ Blind khai ko to material dal kr fil kra dain Bacharay logun ki Amwat k baad be Rastay main aanay wali khai mojood hai Afsos Intzamia par Muattal karain laiken khai fill karain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلسطین میں آتشزدگی، 8 بچوں سمیت 21 جاں بحق، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوسلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین میں آتشزدگی کے باعث 8 بچوں سمیت 21 قیمتی جانوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ محترم آپ لوگ صرف اظہار افسوس کر سکتے ہیں۔ اور کچھ نہیں کر سکتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ کس کے کہنے پر کیا ؟ ملزم نوید کا اہم بیان آگیالاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید نے جے آئی ٹی کو بیان میں کہا کہ مجھے کسی نے حملہ کرنے کو نہیں کہا تھا او انی دیا MB ہی ضائع کروایا بکواس لکھی ہوئی ہے مہربانی کیا کریں اور الیکٹرونک میڈیا کی خبروں کو سچ نا سمجھ لیا کریں یا بلا وجہ ہی وائرل نا کیا کریں شکریہ! Bhai jan lanat apko direct bhejo ha zara thore smile k st receive kry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »