سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹراکاونٹ بحال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹراکاونٹ بحال US Twitter DonaldTrump ElonMuskBuyTwitter DonaldTrumpIsBack ElonMusk elonmusk realDonaldTrump Detail News👇

ان ٹوئٹر اکاونٹ بحال کردیاہے۔ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا کہ عوام کی رائے آچکی۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاونٹ کو بحال کیا جائے گا۔ٹوئٹر کے سربراہ نے ٹوئٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاونٹ کو بحال کرنے سے متعق ووٹنگ کرائی تھی جس میں سوال رکھا گیا کہ کیا ٹرمپ

کا اکاونٹ بحال ہونا چاہیے ؟پول میں ٹرمپ کا اکاونٹ بحال کرنے کے حق میں 51.8فیصد صارفین نے ووٹ دیا جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاونٹ بحال نا کرنے کیلئے 48.2 فیصد صارفین نے ووٹ دیا۔سابق امریکی صدر کا ٹوئٹر اکاونٹ بحال کرنے کے پول میں ایک کروڑ50لاکھ 85 ہزار سے زائد ٹوئٹر صارفین نے حصہ لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا گیاسان فرانسسکو: (دنیا نیوز) سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا معطل اکاؤنٹ بحال کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا گیاسوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا معطل اکاؤنٹ بحال کر دیا۔ ایلون مسک نے گزشتہ روز ٹوئٹر صارفین سے پوچھا تھا کہ آیا ڈونلڈ Twitter ایک یوتھیے نے اپنے اندر شرم لانے کی بہت کوشش کی تو اندر سے آواز آئی کہ ہم معذرت خواہ ھیں، آپکے اندر مطلوبہ سہولت میسر نہیں🙈 Twitter
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ٹرمپ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بحال کردیا09:15 AM, 20 Nov, 2022, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, کیلیفورنیا: ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ معطل شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کردیا نیو نیوز والوں کو اپنے ملک کی خبریں تو ملتی نہیں صحیح سے اور جو خبریں نیو نیوز اپنے ملک کی دیتا ہے وہ بھی ٹیڑھی کر کے دیتا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیامائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے چیف ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بحال کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کیخلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کیلئے وکیل نامزدامریکی محکمہ انصاف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کے لیے خصوصی وکیل نامزد کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کیلئے خصوصی وکیل نامزدتحقیقات کو تیزی سے آگے بڑھاﺅں گا اور آزادانہ فیصلے کروں گا، جیک اسمتھ امریکی محکمہ انصاف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کیلئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »