آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ کا اعلان کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ایونٹس سے مختلف ہوگا

اور اگلے ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں، چار گروپس میں تقسیم ہوں گی۔

ہر گروپ سے دو، دو ٹیمیں سپر8 مرحلے میں جگہ بنائیں گی اور سپر 8 کی ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 55 میچز کھیلے جائیں گی۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز نے میزبان ہونے کی بنیاد پر کوالیفائی کرلیا جبکہ پاکستان، انگلینڈ، بھارت اور نیوزی لینڈ نے 2022 کی کارکردگی بنیاد پر جگہ پکی کی۔

آسٹریلیا، نیدرلینڈز، سری لنکا اور جنوبی افریقا بھی اس سال کی کارکردگی پر کوالیفائی کرگئے ہیں جبکہ افغانستان اور بنگلا دیش نے رینکنگ کی بنیاد پر اگلے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیا۔ دیگر آٹھ ٹیموں کا فیصلہ کوالیفائرز کی بنیاد پر ہوگا۔ افریقا، ایشیا اور یورپ سے دو، دو جبکہ پیسفیک اور امریکاز سے ایک ایک ٹیم کوالیفائی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ہر ضلع میں کام ہو رہا ہے، شہر کو اس کا جائز مقام دلا کر رہیں گے، مرتضیٰ وہابایڈمنسٹریٹر کے ایم سی (کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن) اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن دو تلوار اور کیماڑی میں نو تعمیر شدہ سڑکوں کا افتتاح کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی بیٹر سوریا کمار کی نیوزی لینڈ کیخلاف سنچریبھارت کے بیٹر سوریا کمار یادیو نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری داغ دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے۔شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث انگلینڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا فیض آباد میں دھرنا دینے کا فیصلہراولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے آزادی لانگ مارچ کا اگلاپڑاؤ فیض آباد ہوگا، پی ٹی آئی نے وہاں دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا پاکستان منافق لیگ نواز پہلے صرف چور اور اب قاتل ثابت ہو گئے۔ Haun he begherat inka plan he ye hai k mulak ka aman sakoon barbaad hu Orr kuch nhn jaisa leader waisey support.... Mulak band kar k kin ci tabdeeli aani hai good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پروین رحمان کے اہلخانہ کا سندھ ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلانکراچی : پروین رحمان کے اہلخانہ نے سندھ ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »