پروین رحمان کے اہلخانہ کا سندھ ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروین رحمان کے اہلخانہ کا سندھ ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پروین رحمان کے اہلخانہ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر رد عمل آگیا ، اہلخانہ سندھ ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔

پروین رحمان اہلخانہ نے کہا کہ ملزم کی جانب سے ہمارے اہلخانہ کو خطرہ ہے ، جو افراد اورنگی پائلٹ پروجیکٹ میں کام کررہے ہیں ان کی بھی جان کو خطرہ ہے۔ اہلخانہ کا کہنا تھا کہ ملزمان کو فوری طور پر ایم پی او کے تحت بند کیا جائے اور سندھ حکومت فوری طور پر آج کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کرے۔ انھوں نے کہا کہ وفاقی حکومت اس طرح کے کیسزکو دیکھے ، اس طرح کے کیسز میں اہلخانہ کو انصاف نہیں ملتا ہے ، رحیم سواتی اوردیگر کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔عدالت نے ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے سزائیں کالعدم قرار دے دیں اور کہا تھا کہ ملزمان دوسرے کیسزمیں مطلوب نہیں تو رہا کر دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم قرارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزاو¿ں کے خلاف اپیلیں منظور کر لی گئیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں سنائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرارکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں اور رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ This country is a graveyard of justice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویرکو رہا کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے وفاق اور پنجاب کی رہائی کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایتشہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت IHC ShahbazGill Court Trailcourt PTI PMLNGovt SHABAZGIL PTIOfficial ImranKhanPTI fawadchaudhry ICT_Police RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس میں پولیس کی سنگین اور مجرمانہ غفلت سامنے آگئیپروین رحمان کے قتل کے24گھنٹوں کے اندر ایک ملزم کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا اور اس وقت پولیس حکام کی جانب سے اس مقابلے کا کریڈٹ بھی لیا گیا سلام ہے ہمارے عدالتی نظام کو ۔ قتل کرو معافی لے لو ۔واہ رے پاکستان برے نصیب تیرے ۔ قائداعظم کی روح کو تکلیف پہنچتی ہو گی کہ کن لوگوں کے لیے میں نے جدوجہد کی جس قومی نظام نے پاکستان کو 75 سالوں میں بھی پاکستان کو پیروں پر کھڑا نہ کر سکا ۔افسوس صد افسوس۔ 😔😔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »