سپریم کورٹ کا سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویرکو رہا کرنے کا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے وفاق اور پنجاب کی رہائی کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

سابق صدر پرویز پر حملے کے الزام میں گرفتار ملزم کو سزا پوری ہونے کے باوجود رہا نہ کرنے پر کیس کی سماعت جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل حشمت حبیب کا کہنا ہے کہ ان کا موکل رانا تنویر عمر قید کی سزا پوری کر چکا ہے، سزا پوری ہونے کے باوجود رانا تنویر کو رہا نہیں کیا جا رہا۔

وکیل حشمت حبیب نے کہا کہ عمر قید کی مدت 14 سال ہے، میرے موکل کو جیل میں قید تقریباً 20 سال ہو چکے ہیں۔یاد رہے کہ رانا تنویر کو 2005 میں سپریم کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی، رانا تنویر حسین کو 31 دسمبر2003 کو پنڈی پمپ حملہ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے جرم ثابت ہونے پر رانا تنویر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی ٹاپ ٹرینڈ بن گیاسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کی جانب سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا  ٹوئٹراکاونٹ بحال کیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ووٹنگ کرادیگزشتہ روز ایلون مسک نے اپنے اکاؤنٹ پر ووٹنگ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کی بحالی کےلیے ووٹنگ کرائی جس میں لوگوں سے ہاں اور نہیں کا انتخاب کرنے کا کہا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا اومنی گروپ کے پلی بارگین کا دعویٰ غلط نکلاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا اومنی گروپ کے پلی بارگین کرنے کا دعویٰ غلط نکلا۔ ازل سے جھوٹا تادم مرگ جھوٹا اور دھوکے باز رہے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایتشہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت IHC ShahbazGill Court Trailcourt PTI PMLNGovt SHABAZGIL PTIOfficial ImranKhanPTI fawadchaudhry ICT_Police RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کس کے کہنے پر کیا ؟ ملزم نوید کا اہم بیان آگیالاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید نے جے آئی ٹی کو بیان میں کہا کہ مجھے کسی نے حملہ کرنے کو نہیں کہا تھا اس نے کچھ نہیں بتانا کیونکہ منہ کھولے گا تو مارا جائے گا۔ اس کو کسی اور ملک کی نیشنیلیٹی لے کر دو، زندگی گزارنے کے لیے اچھا سرمایہ مہیاء کرو اور بحفاظت راہ فرار مہیاء کرو تو یہ سب سچ بتا دے گا۔ جان ہر کسی کو عزیز ہوتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: عدالتی عملہ اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرانے پہنچ گیاسپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کے لیے عدالتی عملہ اسلامیہ کالج کراچی کی عمارت خالی کرانے پہنچ گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »