ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تفصیل: DonaldTrump

۔ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کی جانب سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹراکاونٹ بحال کیے جانے کے بعد یہ موضوع ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیاہے۔ٹوئٹر صارفین نےڈونلڈ ٹرمپ کی

واپسی پر اپنے اپنے انداز میں تبصرے کیے۔ صارفین کی جانب سے سابق امریکی صدر کو ویلکم بھی کہا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرtrumpisback ,trump اور HESBACK جیسے ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹوئٹر پر واپسی کی اجازت مل گئیڈونلڈ ٹرمپ کو ٹوئٹر پر واپسی کی اجازت مل گئی ARYNewsUrdu DonaldTrump Welcome back
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ووٹنگ کرادیگزشتہ روز ایلون مسک نے اپنے اکاؤنٹ پر ووٹنگ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کی بحالی کےلیے ووٹنگ کرائی جس میں لوگوں سے ہاں اور نہیں کا انتخاب کرنے کا کہا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اکاؤنٹ بحال ہونےکے بعد ٹرمپ کا ٹوئٹر سے عدم دلچسپی کا اظہارایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے ٹوئٹر پر واپسی کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کیلئے خصوصی وکیل نامزدجیک اسمتھ کی بطور اسپیشل پراسیکیوٹر مقرر پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے احتجاج کرتے ہوئے اسپیشل پراسیکیوٹر کی تقرری کو سیاسی اورغیرمنصفانہ قرار دے دیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیاڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ 2021 میں اشتعال انگیز بیانات کے باعث معطل کر دیا گیا تھا یہ دیکھیں ٹرمپ کی واپسی پول ووٹ سے ہوئی ہے.. اگر ووٹ اس کے اگینسٹ جاتے تو واپسی مشکل تھی کافی سخت مقابلہ ہوا 52%...ہاں 48%...نو یعنی مخالف اب بھی بہت ہیں اس لیے خان صاحب کے لیے بھی رستہ بہت دشوار ہے یعنی 13 پارٹیاں خان کلاں... ہاۓ اللہ مقابلہ ٹف ہے.. We all families from our homes and offices just banned the jang 'jhoota' newspaper 3 months ago. Other should also boycott it forthwith.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا گیاسان فرانسسکو: (دنیا نیوز) سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا معطل اکاؤنٹ بحال کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »