پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔

بعد ازاں سندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس ملزمان کی اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ کیس کااہم پہلومقتولہ کا2011میں صحافی کودیاگیاانٹرویوہے، ملزمان کےوکلاکامؤقف ہےاس انٹرویوکی کوئی حیثیت نہیں۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت وکلاکاموقف تسلیم کرتی ہےکہ انٹرویوقابل قبولیت والانہیں، ہوسکتا ہےانٹرویوکراچی کی امن وامان صورتحال مدنظررکھ کردیاگیاہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This country is a graveyard of justice

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوسندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔ ExpressNews parveenrehman News BREAKING_NEWS Haramzaday judges
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دیکر رہائی کا حکمپروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دیکر رہائی کا حکم ParveenRehman murdercase SindhHighCourt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم قرارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزاو¿ں کے خلاف اپیلیں منظور کر لی گئیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں سنائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم، رہائی کا حکمسندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کو منظور کرلیا مزید جانیے: اندھا قانون پھر قاتل کون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پروین رحمٰن قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم قرارپروین رحمٰن قتل کیس میں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں منظور کر لی گئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: فٹبال مداحوں نے پرتگال کا پرچم لگایا، بی جے پی کارکن نے پھاڑ دیاسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ شخص غصے میں پرتگال کا پرچم پھاڑ رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup Fifa22 Shameful India
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »