فیفا ورلڈ کپ میں آج بھی 4 میچ کھیلے جائیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ورلڈ کپ میں آج بھی 4 میچ کھیلے جائیں گے arynewsurdu

قطر میں دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلے جاری ہیں آج بھی 4 میچز کھیلے جائیں گے۔

فیفا ورلڈ کپ میں آج پہلے میچ میں مراکش اور گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ ٹیم کروشیا ٹکرائیں گی۔ دوسرے میچ میں جرمنی کا مقابلہ جاپان سے ہو گا۔ تیسرے مقابلے میں اسپین اور کوسٹاریکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ بیلجیئم کا چوتھے میچ میں کینیڈا سے جوڑ پڑے گا۔یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن فرانس کا فاتحانہ آغاز

گزشتہ روز کھیلے گئے چار میچز میں سعودی عرب نے فیورٹ ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔ دفاعی چیمپئن فرانس نے آسٹریلیا کو چار ایک سے دھول چٹائی۔ ڈنمارک اور تیونس، میکسیکو اور پولینڈ کے مابین کھیلے گئے میچز بغیر کسی گول کے برابر رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ میں آج 4 میچز کھیلے جائیں گےفیفا ورلڈ کپ میں آج 4 میچز کھیلے جائیں گے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ پولینڈ اور میکسیکو کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابرفیفا ورلڈ کپ؛ پولینڈ اور میکسیکو کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر تفصیل:MEX POL FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 POLvsMEX
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے۔فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022کے تیسرے روز تین  میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی اور گروپ ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔   قطر میں سجے فٹ بال ورلڈ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گےدوحا: (دنیا نیوز) قطر فیفا ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں انگلینڈ اور ایران مد مقابل ہوں گی ،خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں میدان لگے گا، دوسرے میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں نیدر لینڈز اور سینیگال آمنے سامنے ہوں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گےدوحا: (دنیا نیوز) قطر فیفا ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں انگلینڈ اور ایران مد مقابل ہوں گی ،خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں میدان لگے گا، دوسرے میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں نیدر لینڈز اور سینیگال آمنے سامنے ہوں گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ فٹ بال: آج 4 میچز میں گروپ سی اور ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہونگیورلڈ کپ فٹ بال کے تیسرے روز چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی اور گروپ ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »