فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے Fifa2022 Football Sports IRvENG NEDvSAN

پہلا میچ شام 6 بجے انگلینڈ اور ایران کی ٹیموں کے مابین ہوگا، انگلش فٹبال ٹیم کو مڈ فیلڈر جیمز میڈیسن اور ڈفنڈر ہیری کین کی خدمات حاصل ہیں، دوسری جانب ایرانی ٹیم میں مہدی تریمی ، سردار اعظم اور علی کریمی جیسے سپر سٹار کھلاڑی شامل ہیں، دونوں ٹیموں نے ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کرنے پر نظریں جمالی ہیں۔

رات 9 بجے گروپ اے کی دو ٹیمیں سینیگال اور نیدرلینڈ ز آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ایک دوسرے کے مدمقابل آنے کو تیار ہیں، اہم مقابلے کے لئے دونوں ٹیموں نے بھر پور پریکٹس کی، افریقی چیمپئن سینیگال کو انجری کا شکار ہونے والے سپر اسٹار ساڈیو مین کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران9سالہ بچے کی ہلاکت کے بعد ایران میں مظاہرے شدت اختیار کرگئےہنگامہ آرائی فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کے ردعمل پر ہوئی جو 14 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار تین خواتین بطور ریفری میچز سپر وائزکریں گیقطر میں شروع ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ کئی لحاظ سے منفرد ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: قطر نے گزشتہ ایونٹ کے میزبان ملک روس کو پیچھے چھوڑ دیاورلڈ کپ فٹبال میں اب تک تقریباً 30 لاکھ کے قریب ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ، افتتاحی میچ میں ایکواڈور کی قطر کو شکستدوحا: ( دنیا نیوز ) فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے میزبان قطر کو شکست دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگے ترین فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ آج سے قطر میں سجے گادوحا: (ویب ڈیسک) کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا فٹبال ورلڈ کپ آج سے قطر میں سجے گا، یہ عرب سرزمین پر ہونے والا پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »