فٹبال ورلڈ کپ، افتتاحی میچ میں ایکواڈور کی قطر کو شکست

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فٹبال ورلڈ کپ، افتتاحی میچ میں ایکواڈور کی قطر کو شکست football Qatar2022FIFAWorldCup

میگا ایونٹ کے گروپ اے کے پہلے میچ میں میزبان قطر کو ایکواڈور نے 0-2 سے ہرایا، ایکواڈور کی طرف سے دونوں گول ویلنشیا نے پہلے ہاف میں کیے۔دوسرے ہاف اور اضافی وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی گول سکور نہ کر سکیں، میزبان قطری کھلاڑیوں کی کوششیں ناکام رہیں اور کوئی کامیابی حاصل نہ کی۔.

میگا ایونٹ کے گروپ اے کے پہلے میچ میں میزبان قطر کو ایکواڈور نے 0-2 سے ہرایا، ایکواڈور کی طرف سے دونوں گول ویلنشیا نے پہلے ہاف میں کیے۔دوسرے ہاف اور اضافی وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی گول سکور نہ کر سکیں، میزبان قطری کھلاڑیوں کی کوششیں ناکام رہیں اور کوئی کامیابی حاصل نہ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ کے مہنگے ترین فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز آج سے ہوگا - ایکسپریس اردوافتتاحی میچ میں قطر اور ایکواڈور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچز میں پاکستان میں تیار کردہ فٹبال استعمال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار تین خواتین بطور ریفری میچز سپر وائزکریں گیقطر میں شروع ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ کئی لحاظ سے منفرد ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان قطر کو شکست، ایکواڈور کامیاب31 ویں منٹ میں ایکواڈور نے دوسرا گول کردیا جب اینر ویلنسیا نے پریسیاڈو کے کراس پر ہیڈر کے ذریعے گیند حریف ٹیم کے جال میں پہنچادی جس کے ساتھ ہی وقفے تک اسکور 0-2 تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران9سالہ بچے کی ہلاکت کے بعد ایران میں مظاہرے شدت اختیار کرگئےہنگامہ آرائی فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کے ردعمل پر ہوئی جو 14 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عرب دنیا میں فٹبال کا پہلا ورلڈ کپ، قطر کی گلیوں میں عید کا سماںورلڈ کپ کے لیے قطر کی گلیوں اور سڑکوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب: سعودی ولی عہد دوحہ پہنچ گئےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔ DailyJang خلیج میں فٹ بال کھیل بہت مقبول ترین کھیل ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »