قیامت کی نشانی؟ بہن بھائی کا شادی کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) قرب قیامت کی نشانی ہے کہ برطانیہ میں ایک نوجوان بہن بھائی ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوگئے اور اب باہم شادی کرنے کے بھی خواہش مند ہیں۔

دی سن کے مطابق انٹرنیٹ پر لوگوں سے مشورہ لینے کے لیے اس نوجوان نے ایک پوسٹ کی ہے جس میں وہ بتاتا ہے کہ میں 29سال کا ہوں اور میری سوتیلی بہن 28سال کی ہے۔ ہمارا باپ ایک ہے جبکہ مائیں الگ ہیں۔

نوجوان لکھتا ہے کہ ہم بچپن سے ہی الگ رہ رہے ہیں۔ میری پرورش میرے باپ کے پاس ہوئی جبکہ وہ اپنی ماں کے ساتھ رہتی تھی۔ پہلی بار ہم اس وقت ملے جب میں 15سال کا اور وہ 14سال کی تھی۔ گھر کے بڑے نیچے بیٹھ کر باتیں کر رہے تھے اور ہم دونوں اکیلے اوپر تھے۔ ہم دونوں نے ایک دوسرے میں ایسی کشش محسوس کی کہ ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے۔نوجوان بتاتا ہے کہ اس کے بعد ایک بار پھر ہم دونوں الگ ہو گئے، وہ اپنی ماں کے ساتھ ملک کے دوسرے حصے میں رہتی تھی چنانچہ ہم مل نہیں سکتے تھے تاہم فون پر ہم رابطے میں رہے۔ اب اتنے...

اس نوجوان کو صارفین کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ محرم رشتوں میں جنسی تعلق برطانیہ میں ممنوع ہے اور اگر لوگوں کو پتہ چل گیا اور انہوں نے پولیس کو رپورٹ کر دی تو تم دونوں کو قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ تمہیں چاہیے کہ کونسلنگ کے لیے کسی ماہر کے پاس جاﺅ۔ وہ ان غلط جذبات پر قابو پانے میں تمہاری مدد کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔