پی ٹی آئی پاک انگلینڈ میچ میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی, ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے واضح کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان  تحریک انصاف کا راولپنڈی میں جلسہ ایک دن سے زیادہ کرنے

نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز"کے مطابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب میں اپنی حکومت سے جلسہ کیلئے جگہ لینے میں دشواری نہیں تھی، دشواری ہمیں اسلام آباد کی انتظامیہ سے ہے جو انتظامیہ کو استعمال کرتے ہوئے عمران خان کی جان کے پیچھے پڑے ہیں۔

واثق قیوم کا کہنا تھا کہ دشواری ہمیں پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر نہ اتارنے پر ہوئی جس کے لیے حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہم آپ کو پریڈ گراؤنڈ نہیں دیں گے، پریڈ گراؤنڈ میں جماعتیں جلسے کرسکتی ہیں لیکن عمران خان کی لینڈنگ کو ریجیکٹ کردیا گیا، ہمیں کہا گیا کہ عمران خان کو پنجاب کے کسی علاقے میں اتاریں اور عوام کے درمیان سے لے کر آئیں یہ تو براہ راست ان کی زندگی کے لیے ایک تھریٹ ہے جو کہ پاکستان کے کے سب سے بڑے پارٹی کے سربراہ ہیں ان پر حملہ ہونے کے باوجود ایسے بیانات سامنے آئے۔ڈپٹی اسپیکر...

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے واثق قیوم عباسی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پاک انگلینڈ میچ میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی ، جلسے کیلئے ہمارا فی الحال پلان ایک دن کا ہے تاہم بہت سے سرپرائزز ہیں جو عمران خان جلسے میں دیں گے لیکن میں یہ واضح کردوں کہ اسٹیڈیم میں ٹیمز کا آنا ،پریکٹس کرنا اس میں پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، ٹیمز اسلام آباد سے آسکتی ہیں اور بحفاظت جاسکتی ہیں، پی ٹی آئی کا ایک دن سے زیادہ جلسے کا کوئی ارداہ نہیں ہم کرکٹ کی ٹیموں سے دور ہیں، ساتھ ہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی پاک انگلینڈ میچ میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلیٹیمز اسلام آباد سے آسکتی ہیں اور بحفاظت جاسکتی ہیں، پی ٹی آئی کا ایک دن سے زیادہ جلسے کا کوئی ارداہ نہیں: واثق قیوم PTI ny wahn jlsa krna? خدا کے واسطے عوام کا فقر کرو بھوک سے مر رہا ہے عوام ۔۔ اس وقت کرکٹ میچ اتنا لازمی نہیں ہے آرہےہیںKPKٹائیگرز اسلام آباد والوں تیار ہی رہنا ✌️✌️✌️✌️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی آرمی چیف کی تعیناتی میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی: شبلی فرازعمران خان نے جس طر ح کہا کہ ہم جو کریں گے آئین و قانون کے تحت کریں گے اور جو بھی عمل ہوگا وہ آئین و قانون کے تحت ہوگا: رہنما پی ٹی آئی حضور رکاوٹ ڈالنے جوگی رہی نہیں باجوہ کا ہاتھ بہت بھاری ہے 😀😀😀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’عمران خان کو سکیورٹی خطرات سے سب آگاہ ہیں، انکا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے‘ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت میں انتظامیہ تاخیر کر رہی ہے، امید ہے اسلام آباد ہائیکورٹ اس سلسلے میں جلد فیصلہ کرے گی: رہنما پی ٹی آئی Never News Beam YouTube channel plz like and subscribe thanks اس نے تو یوتھیوں کو خواب دکھائے تھے کہ یہ سینکل پر جایا کرے گا اب ہیلی کاپٹر کو کھوتا ریڑھی بنا رکھا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: لانگ مارچ اور ٹیسٹ میچ کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہراولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شبلی فرازشبلی فراز نے صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اشرافیہ ضد چھوڑ کر عوام کا فیصلہ قبول کرے، فواد چوہدریپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اشرافیہ ضد چھوڑ کر عوام کا فیصلہ دل سے قبول کرے، راولپنڈی میں آئندہ کے لائحہ عمل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »