راولپنڈی: لانگ مارچ اور ٹیسٹ میچ کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ DailyJang

یہ فیصلہ لاہور میں قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیرِ صدارت منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ کے شرکاء اور کھلاڑیوں سمیت تمام غیر ملکی مہمانوں کو سیکیورٹی دی جائے گی۔انہوں نے ہدایت کی کہ راولپنڈی میں لانگ مارچ اور کرکٹ میچ کے پیشِ نظر ٹریفک کا متبادل پلان تشکیل دیا جائے، کسی شاہراہ کو غیر ضروری طور پر بند نہ کیا جائے...

قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ نے یہ بھی کہا کہ اس دوران لاہور اور ملحقہ علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر سرچ، سوئپ اور کومبنگ آپریشنزجاری رکھے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی لانگ مارچ سےپاکستان اور انگلینڈ کا راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہیں ہو گا عمران خان نے یقین دہانی کرا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ لانگ مارچ سے پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ میچ متاثر نہیں ہو گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ : فیض آباد کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا10:51 AM, 25 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف لانگ مارچ اور جلسے کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے اہم مرکزی مقام فیض Management where are you😡😡😡😡😡
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لانگ مارچ پر دہشتگردی کا حملہ, وفاقی وزارت داخلہ نے اسد عمر کو راولپنڈی میں لانگ مارچ اور دھرنے سے متعلق ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیالانگ مارچ پر دہشتگردی کا حملہ, وفاقی وزارت داخلہ نے اسد عمر کو راولپنڈی میں لانگ مارچ اور دھرنے سے متعلق ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا تفصیل:GovtofPakistan Asad_Umar PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK LongMarch PTILongMarch
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان جنرل عاصم منیر کو کیوں پسند نہیں کرتے؟ علیم خان کی لیک آڈیو میں کیا دعویٰ کیا گیا ؟راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو سنیارٹی کی بنیاد پر پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیاہے اور منظوری کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ ودھرنا، دارالحکومت کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی لانگ مارچ ودھرنا، دارالحکومت کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ arynewsurdu ڈرپوک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان توہین عدالت؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ٹویٹس، وڈیوز، کالز ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع - ایکسپریس اردوعمران خان اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شروع کرنے سے پہلے ہی ڈی چوک جانے کا منصوبہ تھا، وزارت داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »