عمران خان توہین عدالت؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ٹویٹس، وڈیوز، کالز ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شروع کرنے سے پہلے ہی ڈی چوک جانے کا منصوبہ تھا، وزارت داخلہ

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ٹویٹس ، وڈیو پیغام اور کالز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔

وزارت داخلہ نے جواب میں کہا کہ 25 مئی کی صبح پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ڈی چوک میں حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت دی گئی، پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید، شیریں مزاری اور منزہ حسن نے بھی ڈی چوک جانے کے لیے ٹویٹس کیں، پی ٹی آئی کا کہنا کہ اسد عمر نے ایچ نائن گراؤنڈ جانے کی ہدایات دیں حقائق کے برعکس ہے۔جواب میں کہا گیا کہ 25 مئی کی سہ پہر عمران خان نے کنٹینر سے کی گئی اپنی دو تقاریر میں ڈی چوک جانے کے عزم کا اظہار کیا، عمران خان کی دونوں تقاریر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر لائیو چلائی...

وزارت داخلہ نے بتایا کہ 25 مئی کی شام 6:22 بجے پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے حکمنامہ کے بارے میں ٹویٹ کی، سپریم کورٹ کے حکمنامہ کے بعد فواد چوہدری نے بھی ٹویٹ کے ذریعے کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ترغیب دی، عدالتی حکم کے بعد پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے مختلف رہنماؤں کے ڈی چوک پہنچنے سے متعلق متواتر ٹویٹس کی گئیں، اسد عمر نے رات 11:47 پر نیوز چینل سے لائیو کال کے ذریعے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس : عمران خان کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیعاسلام آباد : بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغازاسلام آباد کی ضلعی عدالت میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دیدیا02:24 PM, 23 Nov, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: عدالت عالیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ وزیرآبادجے آئی ٹی نے ڈی پی اوگجرات سے 4 سوالات کے تحریری جواب مانگ لئےوزیر آباد میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی )نے ڈی پی او گجرات سے 4 اہم سوالات کا تحریری جواب مانگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر رمیز راجہ کو راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دیعمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر، رمیز راجہ کو راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دی تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK LongMarch PTILongMarch iramizraja ukinpakistan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK iramizraja ukinpakistan Respect to Sportsman spirit. Thank you Khan sb 🙏
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »