پی ٹی آئی لانگ مارچ سےپاکستان اور انگلینڈ کا راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہیں ہو گا عمران خان نے یقین دہانی کرا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی لانگ مارچ سےپاکستان اور انگلینڈ کا راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہیں ہو گا، عمران خان نے یقین دہانی کرا دی

نجی ٹی وی چینل"ڈان نیوز"کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور برطانوی حکام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے لانگ مارچ سے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان راولپنڈی میں شیڈول پہلا ٹیسٹ میچ متاثر نہیں ہو گا۔

واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے رواں ہفتے کے آخر میں پاکستان پہنچنے والی ہے اور سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی میزبانی یکم دسمبر سے راولپنڈی نے کرنی ہے،تاہم ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے حوالے سے تحفظات ظاہر کیے گئے تھے کیونکہ 26نومبر کو عمران خان کے لانگ مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کا اعلان کیا گیا ہے اور اسی وجہ سے ٹیسٹ میچ کے اسلام آباد کے جڑواں شہر میں انعقاد کے حوالے سے غیریقینی کے بادل منڈلانے لگے تھے کیونکہ اسی دن شام میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچے گی۔منگل کو چیئرمین پی...

ملاقات کے حوالے سے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد انگلینڈ کی ٹیم ملتان روانہ ہو گی جہاں 9 سے 13 دسمبر تک دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا،سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کراچی 17 سے 21نومبر تک کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر رمیز راجہ کو راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دیعمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر، رمیز راجہ کو راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دی تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK LongMarch PTILongMarch iramizraja ukinpakistan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK iramizraja ukinpakistan Respect to Sportsman spirit. Thank you Khan sb 🙏
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لانگ مارچ، عمران خان کی پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے متاثر نہ ہونے کی یقین دہانیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے دوران راولپنڈی میں ہونے والے ٹیسٹ کےمتاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان 26 نومبر کو راولپنڈی آئیں گے معیشت کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں: شاہ محمود قریشیعمران خان 26 نومبر کو راولپنڈی آئیں گے، معیشت کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں: شاہ محمود قریشی تفصیل:SMQureshiPTI fawadchaudhry Asad_Umar ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK LongMarch PTILongMarch
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغازاسلام آباد کی ضلعی عدالت میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »