گندم اور آٹا کی اسمگلنگ کے خلاف پنجاب رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گندم اور آٹا کی اسمگلنگ کے خلاف پنجاب رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ExpressNews

پنجاب حکومت نے سرکاری گندم اور آٹا کی دوسرے صوبوں میں اسمگلنگ روکنے کے لیے پنجاب رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمیٹی اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق راولپنڈی ڈویژن، ڈی جی خان ڈویژن اور بہاولپور ڈویژن میں فوڈ چیک پوسٹوں پر رینجرز کو تعینات کیا جائے گا جبکہ میانوالی اور بھکر میں رینجرز دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے متبادل انتظامات کیے جائیں گے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری فوڈ نے بتایا کہ صوبے بھر میں اس وقت صوبائی داخلی و خارجی مقامات پر 33 چیک پوسٹیں قائم ہیں جہاں 53 اہلکار تعینات ہیں جبکہ موٹر ویز پر قائم وے برجز پر63 چیک پوسٹین قائم ہیں جہاں123 اہلکار تعینات ہیں۔

علاوہ ازیں روس یوکرین جنگ اور روس پر عالمی پابندیوں کی وجہ سے وفاقی حکومت کیلئے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ بنیاد پر20 لاکھ ٹن گندم کی امپورٹ میں شدید دشواریاں پیدا ہو رہی ہیں اور یہ خطرہ بڑھتا جا رہا ہے کہ اگر حکومت مجموعی طور پر30 لاکھ ٹن گندم امپورٹ نہ کر پائی تو جنوری 2023 سے ملک بھر میں آٹا بحران جنم لے سکتا ہے کیونکہ پنجاب حکومت کو بھی10 لاکھ ٹن گندم کی اشد ضرورت ہے جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان حکومت بھی امپورٹڈ گندم کی درخواست کر چکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس کو چھٹی دے دو ویسے بھی وہ کرتے کیا ہیں، جھوٹے پرچے کاٹنا، رشوت لینا، پیسے والوں اور سیاستدانوں کے تلوے چاٹنا، ایک بھی کام نہیں ہوتا ان سے، الٹا ملک پر بوجھ ہیں

ab rok jyege

شریف خاندان نے تو باجی کیلئے بھی فوج کی مدد مانگ لی تھی۔

😂😂😂😂 بھائی واہ

پھر تو رک گئ اسمگلنگ 🤭🤣

Neutral service

martial law

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کا پری پول دھاندلی کے شواہد حاصل کرنے کا دعویٰپنجاب کے ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کا پری پول دھاندلی کے شواہد حاصل کرنے کا دعویٰ مزید تفصیلات: arynewsurdu Then don't go for elections, it has been like this since 1952 and will remain so, leave elections and if uve the gutts bring a revolution and change everything incl institutional interferences and hang all those who ve done wrong to country incl PTI workers if found guilty Show them to SCP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی امتِ مسلمہ کو حج کی مبارکباد ، پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعاوزیراعظم شہباز شریف کی امتِ مسلمہ کو حج کی مبارکباد ، پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعا مزید تفصیلات: arynewsurdu hajj2022 HajjMubarak crupt mafia family's chor Wazir e chor azam k jald khatmay ki dua bhi hum sub nay ki hay . Allah qabool keray. دعا کریں اس حج کے صدقے ان منحوصوں سے ملک کی جان چھٹ جاے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بورس جانسن کے مستعفی ہونے پر تھریسامے کا جشن، رقص کی ویڈیو وائرلبورس جانسن کے جانے کی خوشی میں تھریسامے کا ڈانس، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu BorisJohnson
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بال پوائنٹ پین کی نوک کے برابر دنیا کا سب سے چھوٹا ریموٹ کنٹرول روبوٹماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میں یہ روبوٹ انتہائی تنگ مقامات تک چیزیں پہنچانے سمیت مختلف پیچیدہ کام کر سکے گا۔ Ye Robot nahi woh keera hai jo Geo News kay pichwaray main hai. Ye Keera us waqt bohat tang karta hai jab isko khoraak (lifafa) nahi milta.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سولر ایجنسی کی کمیشن کے پیچھے اصل چہرہ شھباز شریف خاندان کا ہے: شیخ رشیدسولر ایجنسی کی کمیشن کے پیچھے اصل چہرہ شھباز شریف خاندان کا ہے: شیخ رشید PTI ShkhRasheed PMLN PTIofficial CMShehbaz SolarEnergy pmln_org GovtofPakistan ShkhRasheed PTIofficial CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan بغیر ثبوت کے الزام تراشی پر وزیر اعظم کو شیخ رشید کو نوٹس بھیجنا چاھیے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیشن جج کا اپنے ہی سول جج اور اس کی اہلیہ کے خلاف مقدمہسیشن جج بہاولپور نے اپنے ہی سول جج اور اس کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کنفرم خبر ۔۔بہت بڑا بریک تھرو۔۔۔عید کے بعد اسمبلیاں تحلیل ہونے جا رہی ہیں بیک ڈور معاہدہ طے پا گیا ہے ۔عام انتخابات بہت جلد ہونے والے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »