سولر ایجنسی کی کمیشن کے پیچھے اصل چہرہ شھباز شریف خاندان کا ہے: شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سولر ایجنسی کی کمیشن کے پیچھے اصل چہرہ شھباز شریف خاندان کا ہے: شیخ رشید PTI ShkhRasheed PMLN PTIofficial CMShehbaz SolarEnergy pmln_org GovtofPakistan

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لکھا کہ حکومت آئی ایم ایف کے جال میں پھنس چکی ہے، 400 ٹیکسٹائل ملیں بند ہوگئی ہیں اور اب ملک ڈیفالٹ ہونے جارہا ہے۔

31 فیصد مہنگائی،15فیصد شرح سودبڑھ گئی ہےاب سرمایہ کاری کون کرے گا۔وزارتوں کا جمعہ بازار لگا ہے۔منی لانڈرزحکمران بن گئے۔لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔لوگ بھوک سے مررہے ہیں گورکن تماشا دیکھ رہےہیں۔20نشستوں پرضمنی انتخاب فیصلہ کن ہوگا۔آئندہ 45 دن جمہوریت اورحکومت کا فیصلہ کردیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShkhRasheed PTIofficial CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan بغیر ثبوت کے الزام تراشی پر وزیر اعظم کو شیخ رشید کو نوٹس بھیجنا چاھیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ پر بھی سازش کے تحت ملبہ گرایا جارہا ہے، شیخ رشیدن لیگ پر بھی سازش کے تحت ملبہ گرایا جارہا ہے، شیخ رشید arynewsurdu نون لیگ نے خود سارا ملبہ اپنے سر پر اٹھایا ہیں جس قوم نے جس جگہ پاکستان بنانے کا وعدہ کیا تھا، اسی قوم کی اولادوں نےاسی جگہ اب اس ملک کو بچانے کا وعدہ کیا ہے ✌🏻🇵🇰 دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہوجا سراسر موم ہوجا یا سنگ ہوجا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ: حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف سماعت پر فیصلہ محفوظلاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے، مرتضیٰ وہابمرتضیٰ وہاب نے استفسار کیا کہ کیا آصف زرداری، فریال تالپور، رانا ثناء اللّٰہ اور شہباز شریف کی گرفتاری کے وقت اسپیکر سے اجازت لی گئی؟ تفصیلات جانیے: HaleemAdilShiekh MurtazaWahab DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مون سون کے سپیل میں ہفتے کے آخر تک مزید شدت آسکتی ہے,الرٹ جاریمون سون کے سپیل میں ہفتے کے آخر تک مزید شدت آسکتی ہے,الرٹ جاری Pakistan Monsoon2022 Rain Alert Weather Forecast WaqtNews pmdgov ndmapk GovtofPakistan CMShehbaz MoIB_Official sherryrehman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'خرابیوں کی جڑ حکومت ہے جس نے ریلیف کی بجائے تکالیف دیں'امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی خرابی دراصل تمام خرابیوں کی جڑ ہے حکومت ابتدائی 90 دنوں میں ریلیف دینے کی بجائے تکالیف کا باعث بنی۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu 🤣🤣🤣 Ye zinda he بارش ھویئ آپ بھی باہر نکل آئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا، پی سی بی کی امداد کے منتظرکرکٹر آپریشن کے بعد کمزوری کا شکار ہیں اور چلنے پھرنے قاصر ہیں جبکہ مزید علاج کے لیے پیسے کی کمی آڑے آنے لگی ہے TheRealPCB FYA TheRealPCBMedia iramizraja
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »