پنجاب کے ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کا پری پول دھاندلی کے شواہد حاصل کرنے کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کا پری پول دھاندلی کے شواہد حاصل کرنے کا دعویٰ مزید تفصیلات: arynewsurdu

لاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پری پول دھاندلی کے شواہد حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی کوششیں جاری ہے ، تحریک انصاف نے پری پول دھاندلی کے شواہد حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا۔ دھاندلی کے ثبوت پارٹی قیادت کے سامنے بھی رکھ دئیے گئے، جس کے بعد ووٹوں کی ردوبدل کے ثبوت میڈیا اور قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا۔ گذشتہ روز پی ٹی آئی اعجاز احمد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ضمنی انتخابات میں حکومت نےپری پول دھاندلی کا آغاز کر دیا، سرکاری ادارے ن لیگ امیدواروں کی الیکشن مہم میں مصروف ہیں۔

اعجازچوہدری کا کہنا تھا کہ پی پی170،167میں یوٹیلٹی اسٹور،نادراوین لیگی امیدواروں کےتسلط میں ہے، یوٹیلیٹی اسٹوروینزحلقےکی عوام سے شناختی کارڈ جمع کرکے آٹا دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Show them to SCP

Then don't go for elections, it has been like this since 1952 and will remain so, leave elections and if uve the gutts bring a revolution and change everything incl institutional interferences and hang all those who ve done wrong to country incl PTI workers if found guilty

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی کے چیچہ وطنی جلسے سے عمران خان کا خطاب شیڈولاب عوام کو یہ بتائیں اور کیا کیا لوٹنا ہے اور کیسے کیسے لوٹنا ہے ہے چیچہ وطنی کی عوام آپ کا انتظار کر رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب کی مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیااقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق بابو اور سیموئیل یعقوب جبکہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر بتول زین، سائرہ رضا اور فوزیہ عباس نسیم کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ سیف سٹی اتھارٹی ٹیم کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہسندھ سیف سٹی اتھارٹی ٹیم کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفد کو چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان نے پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کی ورکنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا صوبہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تمام حلقوں پر مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان - BBC Urduپیپلز پارٹی نے صوبہ پنجاب میں پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ’قیادت کا حکم ہے کہ مسلم لیگ ن کی صرف سپورٹ نہیں کرنی بلکہ اپنا الیکشن سمجھ کر لڑنا ہے۔‘ THESE TWPO PEOPLES ARE MOST SHAMELESS PEOPEL OF THE WORLD THEYT HAVE NO VALUES SUPPORTED BY PUNJAB POLICE RANGERS AND ARMY NEAUTRAL Tmari support se jo uno ne jeetna tha wo b nai jeeten ge. 🤣😂🤣😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان - ایکسپریس اردومسلم لیگی امیدواروں کوسپورٹ کریں گےتمام کارکنان کو پیغام دیتا ہوں اس الیکشن میں ہم اکھٹے ہیں،قمر زمان کائرہ Khotey bhi gadhoun kh sath 😂 ExpressNews رنڈی کے بچوصرف اپنے کیسوں سے بچنے کے لئے پورا ملک تباہی کے دھانے کھڑاکردیا۔ ملک کونہیں اپنے پیراگون کوبچایاہے۔ ملک توصرف 3 ماہ پہلے 22 ارب زخائر اور 6 % ترقی کی رفتار سے آگے بڑھ رہا تھا۔ بغیر نیا ٹیکس لگائے ریکارڈ ٹیکس اکٹھا ہوا، ایشیا میں سب سے سستا تیل ریکارڈ ایکسپورٹ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا پنجاب ضمنی الیکشن میں مبینہ پری پول دھاندلی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلانBreakingNews تحریک انصاف کا پنجاب ضمنی الیکشن میں مبینہ پری پول دھاندلی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان PTIOfficial byelections ByElection2022 لوہار ہائیکورٹ کی اوقات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »