بال پوائنٹ پین کی نوک کے برابر دنیا کا سب سے چھوٹا ریموٹ کنٹرول روبوٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میں یہ روبوٹ انتہائی تنگ مقامات تک چیزیں پہنچانے سمیت مختلف پیچیدہ کام کر سکے گا۔

بال پوائنٹ پین کی نوک پر پورا آجانے والے اس چھوٹے سے روبوٹ کو بنانے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ چھوٹا کیکڑا نما روبوٹ جھکنے، مڑنے، رینگنے، چلنے اور کودنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔

نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں مٹیریئل سائنس اینڈ انجنیئرنگ اور بایو میڈیکل انجنیئرنگ اینڈ نیورولاجیکل سرجری کے پروفیسر جان اے راجرز کا اس حیرت انگیز ایجاد کے بارے میں کہنا ہے کہ آپ ان چھوٹے روبوٹس کو مشینوں کے اندر چھوٹے ڈھانچوں کی مرمت اور جوڑ توڑ کا ایجنٹ تصور کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye Robot nahi woh keera hai jo Geo News kay pichwaray main hai. Ye Keera us waqt bohat tang karta hai jab isko khoraak (lifafa) nahi milta.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: دنیا کا مختصر ترین روبوٹ، بال پوائنٹ کی نوک پر کھڑا ہوسکتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز بارش کا سلسلہ رات تک جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہکراچی سمیت سندھ میں 7 جولائی تک آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ایئر لائنز کا واپسی پرحجاج کا سامان خود ائیر پورٹ منتقل کرنے کا اعلانلاہور (انٹرویو:میاں اشفاق انجم) سعودی ایئر لائنز نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ حجاج کرام کی وطن واپسی کے لیے فلائٹ سے پہلے ان کا سامان ہوٹلز سے ایئر پورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر کا صحافیوں کیخلاف تشدد کے واقعات کا نوٹس، وزیراعظم کو خط لکھ دیا - ایکسپریس اردوعارف علوی کا صحافیوں کے خلاف ہراساں کرنے اور تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار Respected ArifAlvi sahb, how many times had you taken notice on such issues in PTI govt
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آمنہ مسعود جنجوعہ کا خاتون کو لاپتہ کمیشن کی جانب سے ہراساں کرنے کا انکشافاسلام آباد (ویب ڈیسک) سماجی کارکن آمنہ مسعود جنجوعہ نے لاپتہ افراد کے لیے بنائے گئے کمیشن کی جانب سے خاتون کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا تھا۔ان کا کہنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیمز کیمرون کا اپنی مشہور زمانہ فلم ’ایواٹار‘ سے سبکدوشی کا عندیہ - ایکسپریس اردوایواٹار فلموں کی ہدایت کاری میں بہت وقت اور محنت صرف ہوتی ہے، جیمز کیمرون مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »