وزیراعظم شہباز شریف کی امتِ مسلمہ کو حج کی مبارکباد ، پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کی امتِ مسلمہ کو حج کی مبارکباد ، پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعا مزید تفصیلات: arynewsurdu hajj2022 HajjMubarak

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف امت مسلمہ کو حج کی مبارکباد پیش کرتےہوئے کہا اللہ ہمیں بحیثیت قوم معاشی خودانحصاری کی منزل عطافرمائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے عالم انسانیت اور مسلمانوں پر رحم ، امت کے اتحاد،ترقی وخوشحالی اور وباؤں سے نجات ، مقبوضہ فلسطین اور کشمیرکی آزادی کی دعا کی اپیل کرتا ہوں۔

حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارک پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے عالم انسانیت بالخصوص مسلمانوں پر اس کے رحم، امت کے اتحاد، ترقی و خوش حالی، وباؤں سے نجات، مقبوضہ فلسطین اور کشمیر کی آزادی اور مظلوم انسانیت کے دکھوں اور مصائب سے نجات کی دعا کی اپیل کرتا ہوںشہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ ہمیں بحیثیت قوم معاشی خودانحصاری کی منزل عطافرمائے، شہدا کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی خصوصی دعا کرتے...

اللہ تعالیٰ آج کے دن کی برکت سے پاکستان کو قرض کی دلدل سے نکال دے، ہمیں بحثیت قوم معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے۔ شہدا کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی خصوصی دعا کرتے ہیں۔خیال رہے دنیا بھر سے حجاز مقدس آئے لاکھوں مسلمان آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کررہے ہیں، مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیا جائے گا۔

خطبہ حج کے بعد ظہر اور عصر کی نماز قصر کے ساتھ ادا کی جائے گی، عازمین حج نے رات منیٰ میں گزاری۔۔ عبادات، تلاوت اور استغفار میں مصروف رہے اور نماز فجر کے بعد عازمین میدان عرفات روانہ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shabaz sahib ap es mulak ko bad hal karne ki pori koshash kar rahy ho aur dua karate ho bad hal hone walon se na sarkar khud theak karne ki koshash karo.Warna roze mahshar ko javab dena mushkal ho jaye ga.

چور

اللّٰہ پاک حج اکبر کے موقع پر میری یہ دعا ہے۔۔۔۔کہ ن لیگ ۔۔۔۔ زرداری ۔۔۔۔اور ڈیزل کے خاندان کو غارت کرے۔۔۔سسک سسک کر مریں۔۔۔یہ اور ان کی نسلیں

Koi CMShehbaz ko bata day k aisay manhoosoun ki duaien qabool bhi nai hoti

Najaizo kharamkhoro or dallo ki duain ALLAH nai sunta usko bolo kutta e rhy

Aur hum Pakistani is crime minister aur iske handlers par lakh di lanat send karte hien

Hum iss chor ko pm nhi maantay ye ek chor hai

Tumhari Dua ki hamain nahi tum ko khud zaroorat hai fikr karo choro jahanum se kaise bacho gy .

جب تک پاکستان میں تم جیسے غدار ہو یہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکے گا۔

دعا کریں اس حج کے صدقے ان منحوصوں سے ملک کی جان چھٹ جاے

Wazir e chor azam k jald khatmay ki dua bhi hum sub nay ki hay . Allah qabool keray.

crupt mafia family's chor

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارکوزیراعظم شہباز شریف کی حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارک Read News HajjMubarak Hajj1443 Haji2022 CMShehbaz PMShahbazSharif Tweet WaqtUpdates JummahMubarak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشعال ملک کی دنیا سے یاسین ملک کی بحفاظت رہائی کی اپیلمشعال ملک  کی دنیا سے یاسین ملک کی بحفاظت رہائی کی اپیل کردی۔آئی آئی ڈی اے کے صدر نے عالمی سطح پر کوریا میں ’ یاسین ملک کی رہائی کی مہم‘ شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کی خالدہ سکندر میندھرو سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کامیابالیکشن کمیشن نے ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سندھ میں سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کا رزلٹ جاری کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کی مذمتBreakingNews ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کی مذمت Amnestyinternational ImranRiaz ImranRiazKhan قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا، اک اک حوس نشاں سربازار بِک گیا اے صبحِ شرمسار گواہی رہے میری، میں لڑرہا تھا میرا سپاہ سالار بِک گیا😡ظلم جب ظلم سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔ WeStandWithImranRiaz⁩ ⁧میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ نے ان کی تصویر کیوں شیئر کی وجہ سامنے آ گئیتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عامر لیاقت حسین کے بیٹے احمد عامر کی سالگرہ کے موقع پر سیدہ بشریٰ اقبال نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ پر خصوصی پوسٹ شیئر کی۔سیدہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی جان کو خطرہ، بابراعوان کی سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کی درخواستاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کی درخواست ہے۔ اسلام علیکم آخر کار عمران خان ایک بڑے راز سے پردہ اٹھانے والے ہیں اور عمران خان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی حمایت کیوں کی ہے یہ ایک بڑی پیشرفت ہوئی ہے ان حقائق کو اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں خان صاحب کو ایک خراش بھی آئی تو سب پٹھان جی ایچ کیو پر حملہ کردینگے پختونوں کو ہلکا مت لو خان صاحب کے پیچھے پٹھانوں کی پوری فوج کھڑی ہے ویسے بھی ہمارے سینے ان بذدل فوج کی نفرت سے بھر چکی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »