گلگت میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے 3 جھٹکے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے 3 جھٹکے مزید تفصیلات: arynewsurdu

گلگت: گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے، ضلعی پولیس کا کہنا ہے کہ جھٹکے شدید تھے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں استور، جگلوٹ اور بونجی میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے۔ضلعی پولیس کا کہنا ہے کہ جھٹکے شدید تھے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اس سے چند روز قبل صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقوں مالاکنڈ، بٹگرام، لوئر دیر، صوابی اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 108 کلو میٹر تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتارمقتول دوسری شادی کا خواہشمند تھا جس پر اس کی اہلیہ کو رنج تھا، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا۔بالائی سندھ ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے قرضوں میں 6 ماہ کے دوران 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا اضافہپاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مزید 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »