غیرسرکاری تنظیم کی کتوں کی نسل کشی روکنے کیلئے نئی درخواست دائر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیرسرکاری تنظیم کی کتوں کی نسل کشی روکنے کیلئے نئی درخواست دائر arynewsurdu

کراچی: غیرسرکاری تنظیم نے کتوں کی نسل کشی روکنے کیلئے نئی درخواست دائر کردی، جس پر چیف جسٹس نے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ کتوں نے جوعوام کاحال کر رکھا ہے وہ دیکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کی روک تھام اور ویکسین کی عدم فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت غیرسرکاری تنظیم نےکتوں کی نسل کشی روکنےکیلئے نئی درخواست دائر کردی اور سماجی تنظیم کے وکیل نے درخواست پر نوٹس جاری کرنے کی استدعا کی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا آپ کون ہیں اورکس لیےدرخواست دائرکی ہے؟ جس پر وکیل نے کہا کتوں کو مارا جارہا ہے، نسل کشی روکنےکےلیےدرخواست دائر کی ہے۔

چیف جسٹس نے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ کتوں نے جوعوام کاحال کر رکھا ہے وہ دیکھا ہے؟ جس کے بعد عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونےکے متعلق آئندہ سماعت پر مزید دلائل کی ہدایت کردی۔عدالت نے آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی سے متعلق پورٹ پیش کرنےکا حکم دیا تھا اور تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو رپورٹ سیکرٹری بلدیات کے پاس جمع کرانے کا حکم دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی ٹیم میں اعتماد کی کمی نظر آئی، انضمام الحق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری اور کراچی میں چرچوں کی ملکیت جعلسازی سے ہتھیانے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوملزمان ظفر اقبال اور شفیق مسیح نے جعلی دستاویزات کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے ، خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »