گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، کم عمری میں شہرت پائی اورمحض 35 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

15 برس کی عمرمیں ہی شہرت نازیہ حسن کے قدم چومنے چلی آئی لیکن جب انہوں نے بالی وڈ فلم قربانی میں"آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے" جیسا منفرد گیت پیش کیا تو گویا پوری دنیا میں ان کی بات بن گئی۔

نازیہ حسن نے اپنے بھائی زوہیب حسن کے ساتھ مل کرپاکستانی موسیقی میں ایک نئی جہت متعارف کروائی، جہاں جہاں اردو پہنچ سکی وہاں وہاں نازیہ حسن کی گلوکاری نے اپنی چھاپ چھوڑی ہے۔ اردو میں ان کے گیتوں اور نغموں میں ڈسکو دیوانے، بوم بوم، آنکھیں ملانے والے مشہور ہوئے جبکہ انگریزی زبان میں ڈریمردیوانے نے دھوم مچائی، دنیا بھرمیں ان کے ساڑھے چھ کروڑ ریکارڈزفروخت ہوئے۔جلد شہرت کی بلندیاں چھونے والی نازیہ حسن بہت جلد دنیا سے رخصت بھی ہوگئیں، وہ لنگ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوئیں اور محض 35 برس کی عمر میں 13 اگست 2000 کو لندن کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم, ہم صرف ڈیفالٹ سے نہیں بلکہ مارشل لاء سے بھی بچ گئےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم صرف ڈیفالٹ سے نہیں بلکہ مارشل لا سے بھی بچ گئے، بڑے تدبر اور صبر سے اس معاملے کو سنبھالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحلیل شدہ قومی اسمبلی نے 5 برس میں کنتے بل منظور کئے گئے؟اسلام آباد : پلڈاٹ کی جانب سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحلیل شدہ قومی اسمبلی نے پانچ برس میں 279 بل منظور کئے گئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈبل کیبن میں سوار مسلح شخص کا معمر سیکیورٹی گارڈ پر تشددسیکیورٹی گارڈ کو بچانے کی کوشش کرنے والوں پر بھی تشدد کیا گيا، اس کے بعد تمام افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ تفصیلات: DailyJang lahore
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی تامل اداکارہ سندھو 42 برس کی عمر میں کینسر سے انتقال کر گئیںتامل فلموں کی معروف اداکارہ سندھو 42 برس کی عمر میں کینسر سے چل بسیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

زیادتی کی کوشش کا الزام اداکارہ کی عدم دلچسپی پر ملزم رہامعروف اداکارہ صرحا اصغر  کی جانب سے درج کرائے گئے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں اداکارہ کی عدم دلچسپی پر ملزم رہا ہوگیا۔صرحا اصغر نے 2 اگست کو شارع فیصل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید، 8 زخمی - ایکسپریس اردواسرائیلی فوج کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید، 8 زخمی expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »