پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی اطلاعات، پولیس نے علاقہ خالی کروادیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایفل ٹاور کی تین منزلوں اور صحن کو خالی کروانے کے بعد کئی گھنٹوں تک علاقے کی تلاشی لی گئی: خبر ایجنسی

فرانس کے شہر پیرس میں ایفل ٹاور پر بم کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد پولیس نے علاقے کو خالی کروا کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا جبکہ قریبی سڑکوں کو بھی عام ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری نے ایفل ٹاور کی تین منزلوں اور صحن کو خالی کروانے کے بعد کئی گھنٹوں تک علاقے کی تلاشی لی۔ فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز بم کے اطلاعات کے بعد کئی گھنٹوں تک ایفل ٹاور کو عام سیاحوں کیلئے بند کرکے تلاشی کا عمل مکمل کرنے کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور خالی کرا لیا گیادوپہر ڈیڑھ بجے ایفل ٹاور کی تینوں منزلوں اور اس کے نیچے واقع چوک کو سیاحوں سے خالی کروا لیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بم کی افواہ کے بعد ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیابم کی افواہ کے بعد ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ : موتی رام روڈ پر زور دار دھماکہکوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر واقع ایک دکان کے اندر جمعرات کو ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بشری بی بی کی ڈائیری بنی گالا سیکرٹریٹ کا بلیک باکس ہے فردوس عاشق اعواناستحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بشری بی بی کی ڈائیری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بشری بی بی کی ڈائیری بنی گالا سیکرٹریٹ کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کرنے والے وکلا پر پولیس کا لاٹھی چارچکراچی: بجلی کی بندش کیخلاف کراچی کے علاقےمدراس چوک پر احتجاج کرنے والے وکلا پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا جبکہ دومظاہرین وکلا کو تھانے لے گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامیڈین ہردیپ سنگھ کوہلی جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے گزشتہ ماہ تصدیق کی تھی کہ وہ ہردیپ سنگھ پر عائد الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »