بم کی افواہ کے بعد ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بم کی افواہ کے بعد ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیا ARYNewsUrdu

بم کی افواہ کے بعد فرانس کی مشہور زمانہ ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیا، تاہم دو گھنٹے بعد ہی پھر اسے سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی حکام نے بتایا کہ یہ ایک جعلی الارم تھا، ہفتے کو اسے دو گھنٹے کے لیے خالی کرایا گیا تھا، لوگ دوبارہ سے ایفل ٹاور جاسکتے ہیں، ایفل ٹاور میں 20 سے 25 ہزار کے قریب سیاح روز آتے ہیں تاکہ اس تاریخی مقام کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں۔ ایس ای ٹی ای جو کہ اس علاقے کا انتظام دیکھتی ہے، اس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل ماہرین اور پولیس نے اچھی طرح سے اس جگہ کی تلاشی لے لی ہے جب کہ ایک ریستوران کو بھی پوری طرح سے چیک کیا گیا ہے۔

ترجمان خاتون نے بتایا کہ اس طرح کی صورتحال میں سرچ کا یہ عمل نارمل ہے، ٹاور کے تینوں فلورز اور اسکوائر کو سیاحوں سے خالی کرالیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ اس تاریخی ٹاور کی تعمیر کا آغاز جنوری 1887 میں ہوا تھا جبکہ مارچ 1889 میں اس کی تکمیل ہوئی، 1889 میں ہی ہونے والے ورلڈ فیئر میں اسے دیکھنے تقریباً دو ملین سیاح آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور خالی کرا لیا گیادوپہر ڈیڑھ بجے ایفل ٹاور کی تینوں منزلوں اور اس کے نیچے واقع چوک کو سیاحوں سے خالی کروا لیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیما حیدر پر بننے والی فلم میں سیما کا کردار کونسی بھارتی اداکارہ نبھائیں گی؟بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں بتایا جارہا ہے کہ فلم میں سیما کے کردار کے لیے آڈیشن کیے گئے جس کے بعد ایک اداکارہ کو فائنل کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیانگران وزیراعظم کے تقرر کے بعد شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ : موتی رام روڈ پر زور دار دھماکہکوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر واقع ایک دکان کے اندر جمعرات کو ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکامنئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لوک سبھامیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے چین کو ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دے دیاامریکی صدر جوبائیڈن نے چین کو معاشی مسائل کی وجہ سے ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ چین کو نقصان نہیں پہنچانا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »