جوبائیڈن نے چین کو ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوبائیڈن نے چین کو ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دے دیا ARYNewsUrdu

امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے چین کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کچھ مسائل ہیں، یہ اچھا نہیں ہے کیونکہ جب برے لوگوں کے مسائل ہوتے ہیں تو وہ برے کام کرتے ہیں۔کے مطابق صدر جوبائیڈن نے کہا کہ چین اس وقت مشکل میں ہے اور وہ اسے نقصان نہیں پہنچانا چاہتے بلکہ بیجنگ کے ساتھ ایک معقول تعلقات کے خواہاں ہیں۔

انہوں نے چین کی جی ڈی پی نمو کو غلط قرار دیتے ہوئے اس کی معیشت کو ’ٹائم بم‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین کو کمزور ترقی سمیت معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ملک کی شرح نمو کو غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر حالیہ دنوں چین کو ہدف تنقید بنارہے ہیں، جون میں بھی ایک تقریب سے خطاب میں بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ کو ’ڈکٹیٹر‘ قرار دیا تھا جس کے رد عمل میں چین نے امریکی صدر کے بیان کو اشتعال انگیزی قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیاروہت شرما نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں کوالٹی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے، ہم جیتنا چاہتے ہیں لیکن کئی سوال حل طلب ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں آگ لگنے سے ہلاک افرادکی تعداد 53 ہوگئیآگ سے سینکڑوں عمارتیں مکمل جل گئیں، تیز ہوا کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات درپیش ہیں، امریکی صدر بائیڈن نے ہوائی کے جنگلات میں آگ کو بڑا سانحہ قرار دے دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ کالعدم قرار دے دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے ریویو اینڈججمنٹ ایکٹ کالعدم قرار دے دیا اور کہا کہ پارلیمنٹ نے اپنے دائرہ کار سے تجاوز کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرارسپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ کالعدم قرار دے دیاسپریم کورٹ نے ریویوآف آرڈرز اینڈججمنٹس ایکٹ کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ مجموعی طور پر 87 صفحات پر مشتمل ہے۔ چیف جسٹس اور جسٹس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »