امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں آگ لگنے سے ہلاک افرادکی تعداد 53 ہوگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آگ سے سینکڑوں عمارتیں مکمل جل گئیں، تیز ہوا کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات درپیش ہیں، امریکی صدر بائیڈن نے ہوائی کے جنگلات میں آگ کو بڑا سانحہ قرار دے دیا۔

امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی سے لاہینا کا پورا تاریخی قصبہ جل کر راکھ ہو گیا جبکہ مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 53 ہوگئی۔

ریاست ہوائی سے امریکی سینیٹر برائن شیٹز نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ لاہینا تقریباً مکمل طور پر جل چکا ہے، ابھی تک بڑے پیمانے پر آگ لگی ہوئی ہے اور فائر فائٹرز تاحال آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق آگ سے سینکڑوں عمارتیں مکمل جل گئیں، تیز ہوا کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات درپیش ہیں۔

امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق اطلاعات ملی تھیں کہ کئی افراد نے تیز ہواؤں کی وجہ سے پھیلنے والے آگ کے شعلوں سے بچنے کے لیے سمندر میں چھلانگ لگائی تھی جس میں سے کئی افراد کو بچایا گیا ہے۔ کاؤنٹی ماؤوی کے میئر رچرڈ بسن جونیئر کا کہنا ہے کہ کئی مکانات اور کاروباری ڈھانچے مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں جبکہ 12000 نفوس پر مشتمل قصبے لاہینا کے ایک رہائشی نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ساحل پر کھڑی تمام کشتیاں بھی جل کر خاکستر ہو گئیں اور کشتیوں کے جلنے کا منظر ایسا لگ رہا تھا جیسے یہ کسی جنگی فلم کا سین ہو۔امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اب تک سینکڑوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق 2018 کے بعد امریکا کے جنگلات میں لگنے والی یہ دوسری بڑی آگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں آتشزدگی 6افراد ہلاکامریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماوی کے جنگلات میں آگ لگنے سے کم ازکم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ہوائی کے جنگلات میں سمندری طوفان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں آتشزدگی 6افراد ہلاکامریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماوی کے جنگلات میں آگ لگنے سے کم ازکم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ہوائی کے جنگلات میں سمندری طوفان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایتھنز میں میچ سے قبل تماشائیوں میں خوفناک تصادم، یونانی فٹبال فین چاقو لگنے سے ہلاکایتھنز میں میچ سے قبل تماشائیوں میں خوفناک تصادم، یونانی فٹبال فین چاقو لگنے سے ہلاک arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا تاریخی علاقہ صفحہ ہستی سے مٹ گیا بڑی تعداد میں ہلاکتیںامریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی سے لاہینا کا پورا تاریخی قصبہ جل کر راکھ ہو گیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیجنگ میں ریکارڈ بارش 33 افراد ہلاک 18 تاحال لاپتہ02:25 PM, 9 Aug, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 8 اگست تک شدید بارشوں اور سیلاب سے 33 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سے 18
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دو ہیلی کاپٹروں میں تصادم، 3 افراد جل کر ہلاککیلیفورنیا : امریکا میں دوران پرواز دو ہیلی کاپٹروں کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فلاحی ادارے کے دو ہیلی کاپٹر دوران پرواز پائلٹ سے بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے بعد ہیلی کاپٹروں میں […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »