’حمل ضائع ہوا تو لوگوں نے الزام لگایا کہ میں نے بچے کو مار دیا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’حمل ضائع ہوا تو لوگوں نے الزام لگایا کہ میں نے بچے کو مار دیا‘ ARYNewsUrdu

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ آمنہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ جب میرا حمل ضائع ہوا تو لوگوں نے الزام لگایا کہ میں نے فیشن کے لیے بچے کو مار دیا۔

انہوں نے بتایا کہ تین حمل ضائع ہونے پر میں ڈپریشن میں چلی گئی تھی، لوگوں نے مجھے کہا کہ میں نے فیشن کی خاطر اپنے بچوں کو خود ہی مار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’اس وقت حمل کا ساتواں مہینہ تھا، گھر کے کاموں کے دوران مجھے نہیں معلوم تھا کہ بچے کا انتقال ہوچکا ہے، الٹراساؤنڈ کروانے گئی تو معلوم ہوا کہ بچہ زندہ نہیں ہے‘۔

آمنہ نے بتایا کہ ’سسرال کی طرف سے میرے اوپر بچے پیدا کرنے کے حوالے سے کافی دباؤ تھا، اس واقعے کے 5 ماہ بعد میں دوبارہ حاملہ ہوئی اور وہ بچہ بھی ضائع ہوگیا اور پھر اسی طرح کچھ ماہ بعد دوبارہ حاملہ ہوئی تو حمل کے تیسرے ہفتے بچہ ایک بار پھر ضائع ہوگیا، میں اس دوران بہت ڈپریشن میں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غدر 2: کیا سنی دیول پھر سے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگائیں گے؟ - BBC News اردو’ٓآپ کا پاکستان زندہ باد ہے، اس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن ہمارا ہندوستان زندہ باد تھا، زندہ باد ہے اور زندہ باد رہے گا۔۔‘ 22 برس بعد فلم ’غدر‘ کا پارٹ ٹو آ رہا ہے۔ کیا اس بار یہ فلم پاکستان اور مسلم مخالف ہونے کے الزامات سے بچ سکے گی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں آگ لگنے سے ہلاک افرادکی تعداد 53 ہوگئیآگ سے سینکڑوں عمارتیں مکمل جل گئیں، تیز ہوا کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات درپیش ہیں، امریکی صدر بائیڈن نے ہوائی کے جنگلات میں آگ کو بڑا سانحہ قرار دے دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رشوت دو گے تو ملزم پکڑ یں گے: انوسٹی گیشن پولیس پر شہری کا الزام02:27 PM, 11 Aug, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور:   انوسٹی گیشن پولیس  ٹاؤن  شپ پر شہری کا الزام  لگایا کہ پولیس نے اس سے کہا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایکواڈور کے صدارتی امیدوار کو انتخابی ریلی کے دوران قتل کر دیا گیافرنینڈو ولاسینسیو کو بدھ کو ریلی کے بعد کار میں بیٹھتے وقت ایک شخص نے سر میں گولی مار کر قتل کیا، برطانوی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز عہدے سے دستبردارمارک کولز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا، پی سی بی تفصیلات جانیے: DailyJang PCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے بجلی کی پیداوار کےلئے شمسی توانائی کے انقلابی منصوبوں کا آغاز کیا ہےوزیراعظم شہباز شریفحکومت نے بجلی کی پیداوار کےلئے شمسی توانائی کے انقلابی منصوبوں کا آغاز کیا ہے،وزیراعظم شہباز شریف Read News PMShahbazSharif PakPMO CMShehbaz MoIB_Official Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »