بھارتی کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیا۔

ایشیا کپ کے حوالے سے روہت شرما نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں کوالٹی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے، ہم جیتنا چاہتے ہیں لیکن کئی سوال حل طلب ہیں۔

روہت شرما نے کہا کہ ایشیا کپ میں کوالٹی ٹیموں کے خلاف کھلاڑیوں کو پریشر میں اچھا کھیلتا ہوا دیکھنا چاہتا ہوں، ورلڈ کپ سے پہلے ایشیا کپ کا ہونا اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمبی نیشن کے لیے ہمارے پاس کئی نام ہیں، دیکھتے ہیں کون منتخب ہوتا ہے، مجھ سمیت کوئی بھی آٹومیٹک سلیکشن نہیں ہے۔ بھارتی کپتان نے کہا کہ کسی بھی کھلاڑی کی ٹیم میں جگہ کے لیے گارنٹی نہیں ہے، ہم کسی کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ آپ ٹیم میں ہو۔

روہت شرما نے مزید کہا کہ ویسٹ انڈیز میں اچھے ون ڈے میچز ہوئے اب ایشیا کپ میں اچھی حریف ٹیموں سے مقابلہ ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ کوالٹی ٹیموں کا سامنا ہے‘، بھارتی کپتان کو ایشیا کپ چیلنج لگنے لگاایشیا کپ میں کوالٹی ٹیموں کے خلاف بھارتی کھلاڑیوں کو پریشر میں اچھا کھیلتا ہوا دیکھنا چاہتا ہوں: روہت شرما
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کے کسی بھی بولر کا نام نہ لینے کی وجہ بتادیروہت شرما کا امریکا میں ایک شو کے دوران دیا جانے والا جواب سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستانی کپتان نے سابق بھارتی کرکٹرز، فینز کو جواب دیدیا - ایکسپریس اردوایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستانی کپتان نے سابق بھارتی کرکٹرز، فینز کو جواب دیدیا PAKvIND EmergingAsiaCup ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کامیڈین ہردیپ سنگھ کوہلی جنسی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے بعد رہاپولیس نے 54 سالہ ہردیپ سنگھ کوہلی کو عدالت پیش ہونے کے لیے انڈر ٹیکنگ دینے پر رہا کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا جشن آزادی پر باجے کی خرید و فروخت اور بجانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکمعدالت نے پولیس کو کارروائی کا حکم دے دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ اور پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانچیف سلیکٹرانضمام الحق نے ایشیا کپ اور پاکستان افغانستان سیریز کے لیے اسکواڈ کااعلان کردیا ہے۔ایشیاکپ کیلئے 17 رکنی پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے.کپتان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »