کراچی: بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کرنے والے وکلا پر پولیس کا لاٹھی چارچ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کرنے والے وکلا پر پولیس کا لاٹھی چارچ arynewsurdu

کراچی: بجلی کی بندش کیخلاف کراچی کے علاقے مدراس چوک پر احتجاج کرنے والے وکلا پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا جبکہ دومظاہرین وکلا کو تھانے لے گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سپرہائی وے کے قریب مدراس چوک پر بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا گیا، احتجاج میں علاقہ مکین اور وکلا بھی شریک تھے۔ایس ایچ او سچل دو مظاہرین وکلا کو بھی تھانے لے گئے، وکلا نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے احتجاج کرنےوالوں پر بدترین تشدد کیا، ایس ایچ او سچل اور کےالیکٹرک حکام کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔

مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج پر وکلا کی بڑی تعداد سچل تھانے کے اندر داخل ہوگئی، پولیس نےتھانے کے دروازے بند کردیے۔ وکلا کا کہنا تھا کہ پولیس کے لاٹھی چارج سے 3وکیل زخمی ہوئے، 14گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے ، ایس ایچ او نے آتے کے ساتھ ہی حملہ کیا اور فائرنگ ک، کے الیکٹرک کے حکام نجیب اور ذیشان کے کہنے پر حملہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: گنگا رام اسپتال میں ڈاکٹر موبائل فون کی روشنی میں آپریشن کرنے پر مجبورڈاکٹرز کا کہنا ہےکہ بجلی کی بندش کے دوران جنریٹر کا پیٹرول بھی ختم ہوجاتا ہے،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت:پولیس کی مشتعل مظاہرین پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق 4زخمیلکی مروت:پولیس کی مشتعل مظاہرین پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4زخمی LakkiMarwat KPKPolice Croud Protesters Firing Injured Killed KP_Police1 GovernmentKP DC_Lakkimarwat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جشن آزادی پر باجے بیچنے اور خریدنے والوں کی شامت آگئیکراچی : جشن آزادی پر باجے بیچنے اور خریدنے والوں کی شامت آگئی ، ایس ایس پی ایسٹ نے باجے کی فروخت اور استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہری بدترین گیس بحران کیلئے تیار ہوجائیںکراچی: سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے شہریوں کو آنے والے دنوں میں بدترین گیس بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، شہر میں 12 سے 27 اگست گیس کی سپلائی میں کمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیا پرادا کو 6 ماہ قید کی سزاعدالت نے جیا پرادا کے بزنس پارٹنرز کو بھی کیس میں قصور وار قرار دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bollywood bollywoodactress JayaPrada
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی معیشت کو درپیش چیلنجز اور پاکستان - ایکسپریس اردونقصان پر چلنے والے ریاستی اداروں اور کارپوریشنوں کی شفاف نجکاری کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے پڑیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »