لاہور: گنگا رام اسپتال میں ڈاکٹر موبائل فون کی روشنی میں آپریشن کرنے پر مجبور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹروں نے اس حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی تھی۔ تفصیلات: DailyJang

دوسری جانب نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم اور سیکریٹری صحت کو انکوائری کی ہدایت کر دی اور کہا کہ غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے کارروائی عمل میں لائی جائے۔

واقعے سے متعلق اسپتال انتظامیہ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتال میں بجلی کی فراہمی معطل نہیں تھی، کسی نے آپریشن تھیٹر کے باہر لگا بریکر بند کرکے ویڈیو بنوائی، واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ ترجمان گنگا رام اسپتال نے کہا کہ بتایا گیا بجلی چلی گئی اور جنریٹر میں ڈیزل بھی نہیں لیکن مریض کا آپریشن جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ وافر مقدار میں ڈیزل موجود ہے، اسپتال کے تمام جنریٹرز بھی فعال ہیں، ڈیزل اور بجلی کے تار چوری کرنے والے مافیا کے خلاف پہلے ہی انکوائری جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے گنگا رام اسپتال میں موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن، ویڈیو سامنے آگئیسر گنگا رام اسپتال کے سرجن نے آپریشن تھیٹر سے موبائل فون کی روشنی میں سرجری کی ویڈیو بنا کر جاری کر دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات: ملزمان دکاندار سے 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز لوٹ کر فرارکراچی : ڈکیتی کی بڑی واردات میں مسلح ملزمان دکاندار سے موبائل فون سے بھرا بیگ لوٹ کر فرار ہوگئے، بیگ میں 1 کروڑ 18 لاکھ کےموبائل تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں جائیداد کی خرید و فروخت پر نئے ٹیکس ریٹ کا نفاذلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں جائیداد کی خریدوفروخت پر نئے ٹیکس ریٹس لاگو کر دیے گئے، پراپرٹی کی خریدوفروخت پرفائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس ریٹس میں اضافہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ تحائف: زرداری، نواز کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلبلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر آصف زرداری اور نواز شریف کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’’میں بابر سے شادی کرنا چاہتا ہوں‘‘ زمیز راجا کی کمنڑی وائرل - ایکسپریس اردو’’میں بابر سے شادی کرنا چاہتا ہوں‘‘ زمیز راجا کی کمنڑی وائرل RamizRaja ColomboStrikers BabarAzam𓃵 ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ تحائف : آصف زرداری اور نواز شریف کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیاتوشہ خانہ تحائف : آصف زرداری اور نواز شریف کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا Detail News: Toshakhana NawazSharif AsifAliZardari PMLN PPP pmln_org MediaCellPPP NawazSharifMNS AAliZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »