عالمی معیشت کو درپیش چیلنجز اور پاکستان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی معیشت کو درپیش چیلنجز اور پاکستان - ExpressNews Editorial economy Pakistan IMF

عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ عالمی معیشت ترقی کر رہی ہے لیکن ابھی مسائل ختم نہیں ہوئے۔

عالمی معیشت کو بدستور خطرات لاحق ہیں اور گزشتہ کئی سال سے جاری مختلف بحرانوں کے ہاتھوں عالمی معیشت مشکلات سے دوچار ہے۔ پوری دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے اور کوئی بھی ملک عالمی کساد بازاری اور سست روی سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے گا۔ پاکستان کے لیے یہ سب سے بہترین وقت ہے کہ ہم معاشی پیداوار اور استحکام کو اپنی اولین ترجیح بنائیں، ہمیں روشن مستقبل کے لیے اپنی معاشی پالیسیوں میں تسلسل اور استحکام برقرار رکھنا ہوگا، کیونکہ قومی سلامتی معاشی سلامتی سے مشروط ہے۔

میثاق معیشت کے لیے ایک دوسرے کی شکل نہ دیکھنے کے روادار سیاست دان اکٹھے ہو گئے تو یقینا پاکستان نہ صرف مشکلات سے نکل جائے گا بلکہ پاکستان کو کسی کی شرائط بھی نہیں ماننا پڑیں گی۔ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، صرف 990 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی ہی کو دیکھا جائے تو اس میں اتنا تیل ہے کہ وہ50سال تک ملکی ضروریات پوری کرسکتا ہے، قوم قابل، محنتی اور جفاکش ہے۔

نئے ڈیمز اور آبی ذخائر کی تعمیر سے نہ صرف بجلی کی شدید قلت کو دور کرنے میں مدد ملتی ہے بلکہ محفوظ کیے جانے والے پانی کو زرعی مقاصد کے لیے استعمال کر کے موسمی تغیرات سے پیدا ہونے والے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ معاشی گروتھ کی رفتار سست رہی۔ پاکستان پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کا حجم تشویش ناک حد تک بڑھ گیا۔ غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا۔ ٹیکس نیٹ وسیع نہ کیا جا سکا، خاندان امیر ہوگئے اور پاکستان غریب ہو گیا۔ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی۔ پاکستان کے تمام معاشی اور انتظامی انڈیکیٹرز دنیا کے مقابلے میں بہت نیچے چلے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب سے دوبارہ اسرائیل کو قابض اور فلسطین کو مقبوضہ علاقہ لکھیں گے، آسٹریلیا - ایکسپریس اردواسرائیل اس زمین پر ایک غیرقانونی ریاست اور بیت القدس ایک مقبوضہ علاقہ ہے، آج سے دوبارہ اسرائیل کو قابض اور فلسطین کو مقبوضہ علاقہ لکھیں گے، آسٹریلیا کا بڑا اعلان ExpressNews Australia Palestine IsraeliTerrorism IsraelCrimes PalestineResists
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوسونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 400 روپے کی سطح پر پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے گرفتاربھارتی خاندان کو خیرسگالی کے طورپررہا کردیا - ایکسپریس اردوواہگہ بارڈر پر سامان سے پستول برآمد ہونے پر بھارتی خاندان کو حراست میں لیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں نویں اور گیارھویں جماعت میں بچوں کو فیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونویں اور گیارھویں میں طلبا کتنے ہی پرچوں میں فیل ہوں انھیں اگلی کلاس میں پروموٹ کیا جائے گا، پروفیسر نصراللہ یوسفزئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک سی پیک کی دسویں سالگرہ پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا - ایکسپریس اردواسٹیٹ بینک سی پیک کی دسویں سالگرہ پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ، عالمی مارکیٹ میں کمی - ایکسپریس اردوسونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ، عالمی مارکیٹ میں کمی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »