سندھ کا نگران وزیراعلیٰ کون ہوگا ؟ وزیراعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر میں کل پھر بیٹھک پر اتفاق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کا نگران وزیراعلیٰ کون ہوگا ؟ وزیراعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر میں کل پھر بیٹھک پر اتفاق arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ کے تقرر کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سے اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی رعناانصار کی ملاقات ہوئی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرےکوسندھ اسمبلی مدت پوری ہونےپرمبارکباددی اور ضروری امورپربات چیت بھی کی گئی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کل دوبارہ ایک اورملاقات کرنے پراتفاق کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ اوراپوزیشن لیڈرمیں نگراں حکومت کے قیام پرمشاورت نہیں ہوئی، آج کی ملاقات صرف مدت ختم ہونے پر کی گئی۔

نگراں وزیر اعلیٰ کے معاملے پر کل باضابطہ مشاورت ہوگی ، مرادعلی شاہ حکومت کی طرف سے نام دیں گے اور رعناانصاراپوزیشن سےنام پیش کریں گی، 14اگست کی رات تک متفقہ طور پر نگراں وزیراعلیٰ کا اعلان متوقع ہے۔اپوزیشن کی جانب سےشعیب صدیقی ،یونس ڈھاگا اورڈاکٹرصفدرعباسی کے نام فائنل کیا گیا ہے جبکہ سندھ حکومت نے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام تجویز کردیا۔

خیال رہے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر صوبائی اسمبلی تحلیل کردی ہے ، نگراں وزیراعلیٰ کےتقررتک مرادعلی شاہ وزیراعلیٰ سندھ رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وزیراعلیٰ کیلئے نام پر مشاورت بے نتیجہ ختمرعنا انصار اور مراد علی شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں جانب سے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے فی الحال کوئی نام زیرِ غور نہیں لایا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کے ناموں پر مشاورت کا آج فائنل راؤنڈکراچی : (دنیانیوز) سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کے ناموں پر مشاورت کا آج فائنل راؤنڈ ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر نگران وزیراعلیٰ کیلئے تاحال کوئی نام سامنے نہ لاسکےوزیراعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات میں طے پایا کہ قیادت سے مشاورت کےبعد نام پیش کیے جائیں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ سندھ کیلئے نام آج بھی فائنل نہ ہوسکاکراچی : (دنیانیوز) سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے نام فائنل نہ ہوسکا ، مرادعلی شاہ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان کل ایک بار پھرملاقات ہوگی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کون ہوگاَ؟ نام آج فائنل کیے جانے کا امکاناسلام آباد : وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان آج ہونے والی ملاقات میں نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہوجانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی تحلیل گورنر سندھ نے سمری پر دستخط کر دیئےگورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر دستخط کر دیئے، سندھ اسمبلی تحلیل ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »