بھارتی تامل اداکارہ سندھو 42 برس کی عمر میں کینسر سے انتقال کر گئیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تامل فلموں کی معروف اداکارہ سندھو 42 برس کی عمر میں کینسر سے چل بسیں۔

تامل فلموں کی معروف اداکارہ سندھو 42 برس کی عمر میں کینسر سے چل بسیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ سندھو طویل عرصے سے موذی مرض میں مبتلا تھیں،اداکارہ کو 2020 میں بریسٹ کینسر ہوا تھا،وہ علاج کے کئی مراحل سے بھی گزری تھیں۔یہ بھی پڑھیں: ساؤتھ فلم انڈسٹری کے کئی اداروں بشمول کارتھی، ایسارا، ستیش کمار اور دیگر نے علاج کے اخراجات میں سندھو کی مدد بھی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ہم نے بھارت سے نہیں کہا تھا بچے بھیجو'، ایشیا کپ جیتنے پر حارث کا ناقدین کو کرارا جواببھارتی مداحوں کی جانب سے کہا گیا پاکستان کی اس ٹیم میں تمام تجربہ کار کھلاڑی تھے جب کہ بھارت کی اے ٹیم میں سب کم عمر تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواب شاہ؛ ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 15 افراد جاں بحق 40 سے زائد زخمی - ایکسپریس اردونواب شاہ؛ ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 15 افراد جاں بحق 40 سے زائد زخمی BreakingNews HazaraExpress TrainAccident ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرا نے پروگرام ’بگ باس‘ کی کروڑوں روپے کی آفر کیوں ٹھکرائی؟پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ میرا نے بھارتی معروف رئیلیٹی شو بگ باس کی کروڑوں روپوں کی آفر ٹھکرانے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: اے این ایف کی کارروائیاں مسافر کے پیٹ سے ہیروئن برآمدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے کارروائیوں میں منشیات برآمد کی گئیں، 10 ملزمان کو گرفتار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں 'بی کلاس' دے دی گئیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولتیں دےدی گئیں، انھیں ہفتے میں ایک دن فیملی سے ملاقات کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواب شاہ: ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 20 افراد جاں بحقکراچی: صوبہ سندھ کی تحصیل نواب شاہ میں ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے کے نتیجے میں20 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »