زیادتی کی کوشش کا الزام اداکارہ کی عدم دلچسپی پر ملزم رہا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیادتی کی کوشش کا الزام، اداکارہ کی عدم دلچسپی پر ملزم رہا مزید تفصیلات ⬇️ Accused Attempted Rape Actress SahhaAsghar Accused Lackofinterest

تھانے میں عسکری 4 کے رہائشی کے خلاف ایف آئی آر نمبر درج کرائی تھی جس میں بتایا گیا کہ صرحا اصغر کسی گھریلو کام سے مارکیٹ گئی تھیں، گھر واپس آتے ہوئے ایک آوارہ شخص نے ان کا پیچھا کیا جو آوازیں لگاتا ہوا ان کے دروازے تک آیا اور انہیں پکڑنے لگا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق خطرہ بھانپ کر انہوں نے گھر کی گھنٹی بجائی جس پر ان کے شوہر لالہ عمر مرتضیٰ باہر نکلے تو مذکورہ شخص نے ان سے بھی لڑائی جھگڑا کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق اس شخص نے گھر میں گھس کر ان سے ہاتھا پائی کی اور ان کے کپڑے پھٹ گئے، شور...

انچارج کے مطابق مقدمے کے اندراج اور ملزم کو حوالہ پولیس کرنے کے بعد مدعیہ یا ان کے شوہر تھانے نہیں آئے، اگلے روز ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا تو عاصم نے تمام الزامات سے انکار کیا۔ خاتون جج نے زیادتی کا شکار مدعیہ کو طلب کیا تو وہ عدالت میں نہیں آئیں، یہاں تک کہ پولیس اور عدالت کے طلب کرنے پر واردات کے دوران پھٹے ہوئے کپڑے یا واقعہ کے کسی عینی شاہد کو بھی پیش نہیں کیا گیا، مدعیہ کی جانب سے کوئی وکیل بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق ملزم مدعیہ کا پڑوسی ہے، مدعیہ کے عدم تعاون پر عدالت نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: اداکارہ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش مقدمہ درجاداکارہ صرحا اصغر نے عاصم نامی شخص کے خلاف زیادتی کی کوشش کرنے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سے چائلڈ پورنو گرامی میں ملوث ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم بچوں کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا، ترجمان ایف آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست منی پور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہخاتون سے اجتماعی زیادتی کی خبر ایسے وقت سامنے آئی ہے جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گےپاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غدر 2: کیا سنی دیول پھر سے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگائیں گے؟ - BBC News اردو’ٓآپ کا پاکستان زندہ باد ہے، اس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن ہمارا ہندوستان زندہ باد تھا، زندہ باد ہے اور زندہ باد رہے گا۔۔‘ 22 برس بعد فلم ’غدر‘ کا پارٹ ٹو آ رہا ہے۔ کیا اس بار یہ فلم پاکستان اور مسلم مخالف ہونے کے الزامات سے بچ سکے گی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میرے بچوں کو کوئی کچھ کہے تو دل سے آہ نکلتی ہے: ندا یاسرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے اپنے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »