اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید، 8 زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید، 8 زخمی expressnews

مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے تلکرم پناہ گزین کیمپ میں چھاپا مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید اور 8 کو زخمی کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت 23 سالہ محمود جراد کے نام سے ہوئی ہے جس کے سینے میں گولی ماری گئی تھی۔ رواں ہفتے شہید ہونے والا یہ ساتواں فلسطینی نوجوان ہے۔ شہید ہونے والے نوجوان کا تعلق تلکرم بریگیڈ سے تھا جو فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے مسلح عسکری ونگ سے وابستہ ہے تاہم نوجوان مسلح سرگرمیوں میں ملوث نہیں تھا۔

Israeli occupation troops shot and murdered young Palestinian man Mahmoud Jihad Jarad, 23 years old, during a military raid into Tulkarm camp at dawn today.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں دلہا کی فائرنگ سے 3 بچے جاں بحق - ایکسپریس اردومرنے والے تینوں بچے دلہا کے بھتیجے تھے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دلہا کی فائرنگ سے 3 بھتیجے جاں بحق - ایکسپریس اردومرنے والے تینوں بچے دلہا کے بھتیجے تھے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر 288.49روپے اور اوپن مارکیٹ میں 296روپے پر بند ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی، ایک ڈاکو بھی ہلاکتعاقب کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوا، ایس ایس پی ایسٹ تفصیلات جانیے: DailyJang SindhPolice
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ: ماموند لرخلوزو ہسپتال کے قریب دھماکہ, ایک شہری, 5 ایف سی اہلکار زخمیباجوڑ ایجنسی میں ماموند لرخلوزو ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں ایک شہری اور 5 ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لیہ: وین اور ٹرک میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحقلیہ: (دنیا نیوز) لیہ میں تیز رفتار مسافر وین ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 7 شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »