گذشتہ ہفتے کا پاکستان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔ پوری خبر:

صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں ایک سڑک پر میونسپل کمیٹی کے کارکن مکھیوں اور مچھروں سے بچاؤ کے لیے سپرے کر رہے ہیں۔ کراچی میں مون سون کی حالیہ بارشوں اور عیدالاضحیٰ کے بعد مکھیوں کی آبادی میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔پاکستان میں چھ ستمبر کو کشمیریوں سے یکجہتی اور ملکی دفاع کی خاطر ڈٹ جانے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر کراچی میں مزارِ قائد کے باہر پاکستان ائیر فورس کے کیڈٹ پریڈ کر رہے ہیں۔پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے سولجر بازار میں واقع قدیم پنچ مکھی ہنومان مندر میں تعمیراتی کام کے...

مورتیاں برآمد ہوئی ہیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر عبدالقادر جمعے کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ان کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کی گئی جس میں شوبز، سیاست، کھیل سمیت دیگر شعبوں سے وابستہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پاکستان کے شہر کوئٹہ میں سات محرم کے جلوس کی حفاظت پر معمور پاکستانی پولیس کے اہلکار جلوس کے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی سکیورٹی حکام بم دھماکوں کے بعد جائے وقوعہ کی چھان بین کر رہے ہیں۔ کوئٹہ میں جمعرات کی شب یکے بعد دیگرے دو بم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی دفاعی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آ رہا ہےامریکی دفاعی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آ رہا ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ اٹھاتا رہے گا، ملیحہ لودھینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تین معروف سری لنکن کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیاکولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکن ٹیم کا رواں مہینے دورہ پاکستان کا وقت نزدیک آ رہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول سے دہشتگرد پکڑنےکا بھارتی دعویٰ مسترد، پاک فوج نے اصل کہانی بے نقاب کردیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت فوج اور میڈیا کا لائن آف کنٹرول پر 21اگست کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علاقائی تنازعات افغان امن عمل میں بڑی رکاوٹ ہےخطے میں مستقل قیام امن کا حل ڈھونڈنے کیلئے پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات کا تیسرا دور اسلام آباد میں ہوا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قومی کھیل کے یادگارلمحات کے گواہ میدانوں پر ہمارا حق ہے، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن - ایکسپریس اردوپاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر کے ساتھ خصوصی نشست کا احوال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »