پاکستان ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ اٹھاتا رہے گا، ملیحہ لودھی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا

کہنا ہے کہ ہم نے یوم دفاع پر قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عزم کیا۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن میں یوم دفاع کی تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ اٹھاتا رہے گا۔تقریب میں پاکستان کی

مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پیغام پڑھ کر سنایا، انہوں نے اس بات کا بھی عزم کیا کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔پاکستانی مندوب کا مزید کہنا تھا کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بھارت مبقوضہ وادی میں جارحیت ختم کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘قیام پاکستان سے بقاء پاکستان کا سفر ہمارے شہدا کی قربانیوں سے سجا ہوا ہے’راولپنڈی: یوم دفاع و شہداء پر مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوئی، جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔ یوم شہدا کی تقریب میں شہدا کے ورثاء کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا، ابتدائیہ کلمات کے بعد تقریب میں قومی ترانہ پڑھا گیا۔ ملک و قوم کی حفاظت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-حکومت پاکستان کا سکھ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مصباح کا تقرر، پاکستان کا ایک اور 'سرپرائز' - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معروف گلوکار کا کم عمری میں منشیات کا استعمال کرنے کا اعتراف12:19 PM, 5 Sep, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اوٹاوا: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فوادچوہدری کا گھریلو استعمال کیلئے چھوٹے سائز کا بائیو گیس پلانٹ بنانے کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے گھریلو استعمال کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں بھارتی مظالم کا پردہ چاک کردیا - ایکسپریس اردوکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، بیرسٹر سیف کا کانفرنس میں خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »