معروف گلوکار کا کم عمری میں منشیات کا استعمال کرنے کا اعتراف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اوٹاوا: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر نے نو عمری میں منشیات کا بے دریغ استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے۔جسٹن بیبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک طویل داستان پر مشتمل مضمون شیئر کیا جس میں انہوں نے نو عمری میں ملنے والی شہرت اور اس کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اہم انکشافات کئے۔

25 سالہ جسٹن بیبر نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ مجھے 13 سال کی عمر میں ایک موسیقار نے گلوکاری کا موقع دیااور یہی ہوا کہ میں نے اپنی گلوکاری کی وجہ سے نو عمری میں اتنی شہرت پائی کہ زندگی کی تمام آسائشیں میرے پاس تھیں، لیکن کم عمری میں ملنے والی شہرت نے زندگی کے بارے میں میری سوچ کو منفی کر دیا تھا،یہاں تک کہ قریبی رشتوں کی قدر ہی نہیں کر پا رہا تھا اور ان کے لئے وبال جان بن گیا تھا۔

گلوکار نے کہا کہ میرے لیے سب کچھ دوسرے لوگ کر رہے تھے، اسی لیے میں نے یہ بالکل نہیں سیکھا کہ ذمہ داری کیا ہوتی ہے۔ 19 سال کی عمر میں منشیات کا بے دریغ استعمال کرتا رہا۔ اور اپنی اسی حالت کی وجہ سے دوسروں سے ناراض اور غصے میں رہنے لگا یہاں تک کہ خواتین کی بھی عزت نہیں کرتا تھا۔ میں ان لوگوں کے لئے بھی انجان ہو گیا تھا جو مجھ سے محبت کرتے تھے۔کنیڈین نژاد گلوکار نے یہ بھی انکشاف کیا کہ 20 سال کی عمر میں ایسے فیصلے کئے جس کا آپ صرف سوچ ہی سکتے ہیں اور میں دنیا میں سب سے زیادہ محبت کئے جانے والے شخص کے بجائے ایک ایسا شخص بن گیا جس کی دنیا بھر میں سب سے زیادہ تضحیک کی جانے لگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹن بیبر کا منشیات کا بے دریغ استعمال کرنے کا اعتراف - ایکسپریس اردوکم عمری میں ملنے والی شہرت نے زندگی کے بارے میں میری سوچ کو منفی کر دیا تھا، جسٹن بیبر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے مہنگائی کی شرح کم کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیوٹن، مودی کا باہمی فوجی و تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصباح الحق کا جارحانہ کرکٹ کی حکمت عملی اپنانے کا عزممصباح الحق کا جارحانہ کرکٹ کی حکمت عملی اپنانے کا عزم MisbahUlHaq ChiefSelector HeadCoach TheRealPCB OffensiveCricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا سینٹری فیوجز تیار کرنے کا اعلانایرانی صدر حسن روحانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعہ سے ایران یورینیم افزودگی میں تیزی لانے کے لیے سینٹری فیوجز تیار کرنا شروع کر دے گا۔ Iran Nucleardeal
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرفیو کا 32واں روز: بھارتی پیلٹ گنز سے گیارہویں کا طالبعلم شہیدسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 32واں روز ہے، سڑکیں سنسان، محلے ویران اور کاروبار زندگی ٹھپ پڑا ہے۔ صورہ میں بھارتی فوج کے پیلٹ گنز کے استعمال سے گیارہویں جماعت کا طالبعلم شہید ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں طالبعلم کی شہادت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ظلم کی سلگتی تصویر،مقبوضہ کشمیر میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »