جسٹن بیبر کا منشیات کا بے دریغ استعمال کرنے کا اعتراف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹن بیبر کا منشیات کا بے دریغ استعمال کرنے کا اعتراف

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر نے نو عمری میں منشیات کا بے دریغ استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

جسٹن بیبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک طویل داستان پر مشتمل مضمون شیئر کیا جس میں انہوں نے نو عمری میں ملنے والی شہرت اور اس کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اہم انکشافات کئے۔ 25 سالہ جسٹن بیبر نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ مجھے 13 سال کی عمر میں ایک موسیقار نے گلوکاری کا موقع دیا،اور یہی ہوا کہ میں نے اپنی گلوکاری کی وجہ سے نو عمری میں اتنی شہرت پائی کہ زندگی کی تمام آسائشیں میرے پاس تھیں، لیکن کم عمری میں ملنے والی شہرت نے زندگی کے بارے میں میری سوچ کو منفی کر دیا تھا،یہاں تک کہ قریبی رشتوں کی قدر ہی نہیں کر پا رہا تھا اور اُن کے لئے وبال جان بن گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہرت، منشیات اور ذہنی دباؤ، جسٹن بیبر کا اعترافمشہور میوزک سٹار جسٹن بیبر نے ایک جذباتی مضمون میں بتایا ہے کہ انھوں نے جو ’غلط فیصلے‘ 20 برس کی عمر میں کیے تھے ان کی وجہ سے وہ کس طرح ’دنیا کے سب سے زیادہ قابل نفرت‘ انسان بن گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لواری ٹنل کی لاگت میں 261 فیصد اضافہ، 7 ارب کا منصوبہ 46 ارب کا ہوگیالواری ٹنل کی لاگت میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز منفی انداز میں ہواپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز منفی انداز میں ہوا Pakistan Trading Index Business StockExchange kse_100 a_hafeezshaikh StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلانکراچی (ویب ڈیسک) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے یوم دفاع پر مخصوص روٹس پر کرایوں میں 10 فیصد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترامیم: حکومت کا اپوزیشن سے رابطے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، مریم اورنگزیب کا تشویش کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل اور نالائق حکمرانوں کی غفلت کی وجہ سے پنجاب کی عوام کی جانوں کو خطرات میں ڈال دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »