پاکستان نے ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں بھارتی مظالم کا پردہ چاک کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں پاکستان نے بھارتی مظالم کا پر دہ چاک کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے بیرسٹرسیف نے خطاب شروع کیا تو بھارتی مندوبین تقریر رکوانے کے لیے شور شرابا کرتے رہے تاہم شور شرابے کے باوجود بیرسٹر سیف نے بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا اور اپنی بات مکمل کی۔ بیرسٹرسیف کا کہنا تھا کہ بھارت انسانی حقوق کےحوالے سے بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی کررہا ہے، پاکستان کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کر دیے گئے ہیں اور کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، کشمیر میں ہزاروں افراد شہید اور ہزاروں لوگ بینائی سےمحروم ہوگئے۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ کشمیرمیں لاکھوں افراد بھارتی افواج کےمظالم برداشت کر رہے ہیں، 5 اگست سے لاکھوں افراد تکلیف میں ہیں، اگر ایشیا میں انسانیت نہیں تو ہم یہاں کیوں بیٹھے ہیں، جب ہم فلسطین اور یہودی تسلط کی بات کریں، تب ہمیں کشمیر میں بھی مظالم کی مذمت کرنی چاہیے، تمام ممبران پارلیمنٹ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کی مذمت کرنےمیں ہماری حمایت کریں، امید ہے مقبوضہ کشمیر پر فلسطین اور شام کےوفود میری تائید کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارکا راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہاروزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارکا راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK Rawalpindi Dengue Patients Increasing
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج ، ٹیسٹ کی سہولت ختم کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنجسرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج،ٹیسٹ کی سہولت ختم کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج Lahore HighCourt GovtHospitals FreeTreatment FreeTest GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج اور ٹیسٹ کی سہولت ختم کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنجسرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج ، ٹیسٹ کی سہولت ختم کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج Punjab FreeMedicalTreatment LHC PTIGovernment GovernmentHospitals FreeServices Petition Dr_YasminRashid pid_gov GOPunjabPK UsmanAKBuzdar SHABAZGIL ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12پیسے اضافہ، 156.35 روپے کا ہو گیاانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12پیسے اضافہ، 156.35 روپے کا ہو گیا Pakistan Dollar DollarRates Rupees InterBank Currency kse_100 a_hafeezshaikh StateBank_Pak ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، مریم اورنگزیب کا تشویش کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل اور نالائق حکمرانوں کی غفلت کی وجہ سے پنجاب کی عوام کی جانوں کو خطرات میں ڈال دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معروف گلوکار کا کم عمری میں منشیات کا استعمال کرنے کا اعتراف12:19 PM, 5 Sep, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اوٹاوا: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »