علاقائی تنازعات افغان امن عمل میں بڑی رکاوٹ ہے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خطے میں مستقل قیام امن کا حل ڈھونڈنے کیلئے پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات کا تیسرا دور اسلام آباد میں ہوا

پاکستان، چین اور افغانستان کا خطے میں استحکام کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق ہوگیا، شاہ محمود قریشی افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے پُرعزم ہیں۔

مزاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں پاک افغان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ چینی وزیر خارجہ نے علاقائی تنازعات کو ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا، چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ تاریخ نے ہماری راہ میں کئی تنازعات چھوڑے ہیں۔ یہ تنازعات ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔

افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے کہا کہ مذاکرات کے باوجود طالبان کے حملے ی کارروائیاں جاری ہیں، اس بات پر اتفاق ہوا کہ افغان مسئلے کا حل افغان عوام ہی نکالیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں روزگار میں اضافے کی شرح میں کمیامریکہ میں روزگار میں اضافے کی شرح میں کمی America Unemployment Jobs NoJobs August RecordLow realDonaldTrump StateDept NewYork
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان پر پاک چین افغان سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگےمذاکرات کے ایجنڈے میں سیاسی تعلقات، امن عمل، ترقیاتی تعاون اور رابطوں کو استوار کرنا شامل ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-افغان انتظامیہ اور بھارت امن معاہدہ میں رکاوٹ ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں 0.3 فیصد اضافہعالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں 0.3 فیصد اضافہ CrudeOil InternationalMarket PriceRise Rates CrudeOilPrices Market Value Petroleum
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیوں کا دوسرا ماہ، کشمیری تاحال گھروں میں قیدمقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیوں کا دوسرا ماہ، کشمیری تاحال گھروں میں قید Kashmir Under Lockdown DefenceDay PakistanArmy پاک_فوج_تجھے_سلام Kashmirban KashmirBanegaPakistan MayAllah UN UN_News_Centre ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بریگزٹ میں توسیع مانگنے سے بہتر ہے کھائی میں گر کر مرجائوں، برطانوی وزیراعظمبریگزٹ میں توسیع مانگنے سے بہتر ہے کھائی میں گر کر مرجائوں، برطانوی وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »