لائن آف کنٹرول سے دہشتگرد پکڑنےکا بھارتی دعویٰ مسترد، پاک فوج نے اصل کہانی بے نقاب کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت فوج اور میڈیا کا لائن آف کنٹرول پر 21اگست کو

2دہشتگردپکڑنےکادعویٰ بھی جھوٹا نکلا اور پاک فوج نے دنیا کو حقیقت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ غلطی سےایل اوسی پارکرنیوالوں میں 21سالہ محمدناظم،30سالہ خلیل احمدشامل ہیں جواپنےعلاقےمیں گھاس کاٹتےہوئے غلطی سےایل اوسی کراس کرگئے تھے ۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ"آئی ایس پی آر" کے مطابق

دونوں ممالک کےحکام میں 27اگست کوہاٹ لائن پراس معاملےپربات کی گئی ، بھارتی حکام نےقانونی کارروائی کےبعدجواب دینےکاکہاتھا لیکن بھارتی میڈیانےجھوٹاپروپیگنڈا شروع کردیا اور دونوں افرادکوکالعدم تنظیموں کارکن قراردےدیا، یوں بھارت کی ایک اورجھوٹی کہانی ڈی جی آئی ایس پی آر نے بے نقاب کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف لائن آف کنٹرول پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف لائن آف کنٹرول پہنچ گئے PakistanArmyChief QamarJavedBajwa PMImranKhan Reached LineOfControl OfficialDGISPR PakistanDefenceDay 6thSeptember ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف لائن آف کنٹرول پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف لائن آف کنٹرول پہنچ گئے ImranKhanPTI OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور آرمی چیف لائن آف کنٹرول پہنچ گئے - ایکسپریس اردووزیراعظم اور آرمی چیف کے ہمراہ وزیرخارجہ، وزیردفاع اور چیئرمین کشمیر کمیٹی بھی موجود ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کے جوانوں سے یکجہتی، وزیراعظم اور آرمی چیف کنٹرول لائن پہنچ گئےراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے جوانوں اور افسروں سے یکجہتی کیلئے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لائن اآف کنٹرول پہنچ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور آرمی چیف کی لائن آف کنٹرول پر جوانوں سے ملاقات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور آرمی چیف کی لائن آف کنٹرول پر جوانوں سے ملاقات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »