کینیڈا کی مسجد میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش میں 2 افراد گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

اسلامک انسٹیٹیوٹ آف ٹورنٹومیں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مرد اورخاتون گرفتارکرلیے گئے۔

کینیڈا کی ریاست اونٹاریو کے شہرٹورنٹوکے اسکاربوروایریا میں واقع مسجد میں مرداورخاتون نے زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی، دونوں نے مسجد کی انتظامیہ کوخطرناک نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے فوری طورپردونوں مرد وخواتین کوگرفتارکرلیا تاہم پولیس نے ملزمان اوران کے ارادے سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔واضح رہے کہ اونٹاریو میں رواں ماہ 8 جون کو20 سالہ نوجوان نے چہل قدمی کرتے مسلم خاندان کو جان بوجھ کر کچل دیا تھا جس کے نتیجے میں 74 اور44 سال خواتین، 46 سالہ مرد اور 15 سالہ لڑکی شہید ہوگئے تھے جب کہ واحد زندہ بچ جانے والا شدید زخمی 9 سالہ لڑکا اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا میں اسلامو فوبیاکاایک اورواقعہ،مرد اور خاتون کی زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوششٹورنٹو : کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں ایک مرداورخاتون نے زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی اور دھمکیاں بھی دیں ، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ It's v dangerous 😱
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ مسجد میں گھسنے والے 2افرادگرفتارکینیڈا میں اسلاموفوبیا کے واقعات بڑھنے لگے ،کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹومیں مسجد میںزبردستی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مرد اورخاتون گرفتارکرلیے گئے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمال مشرقی ریاست تری پورا میں کسان چاول کی فصل کی کٹائی میں مصروفشمال مشرقی ریاست تری پورا میں کسان چاول کی فصل کی کٹائی میں مصروف India IndianFarmers RiceCrops Harvest NortheasternStateOfTripura PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافہ کی کے الیکٹرک کی درخواست مؤخر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روس کی پاکستان کو 'اسپٹنک فائیو' کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی -روس کی پاکستان کو ‘اسپٹنک فائیو’ کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی کینیڈا میں شہید ہونے والے پاکستانی نژاد خاندان کے لواحقین سے تعزیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بیگم ثمینہ علوی کینیڈا میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستانی نژاد خاندان کے لواحقین سے تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »